ETV Bharat / sitara

ایئرلفٹ کی اداکارہ سے خصوصی بات چیت - ایئرلفٹ کی اداکارہ نمرت کور

لنچ باکس اور ایئرلفٹ جیسی کامیاب فلموں میں اپنی اداکاری کے جلوے بکھیر چکی اداکارہ نمرت کور احمدآباد آئی تھیں، جہاں انھوں نے ای ٹی وی بھارت سے اپنے کیریئر اور فلموں سے متعلق بات چیت کی۔

Exclusive Interview Of Bollywood Actress Nimrat Kaur
ایئرلفٹ کی اداکارہ سے خصوصی بات چیت
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 11:11 AM IST

بالی ووڈ اداکارہ نمرت کور ایسی شخصیت کی مالک ہیں جنہوں نے لنچ باکس اور ایئرلفٹ جیسی فلموں میں کام کرکے لوگوں کا دل جیت لیا ہے۔

ایئرلفٹ کی اداکارہ سے خصوصی بات چیت

اگرچہ انھوں نے بہت ساری فلموں میں کام نہیں کیا لیکن لنچ باکس اور ایئر لیفٹ میں عمدہ پرفارمنس کے ذریعہ نمرت نے لوگوں کے دلوں میں ایک بہت بڑا مقام بنا لیا ہے۔

جمعہ کے روز ڈیزائنر راگھویندر راٹھور کے اسٹور کے افتتاح کے موقع پر وہ احمدآباد آئی ہوئی تھیں۔ اس دوران انھوں نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی۔

نمرت نے بتایا کہ راگھویندر کی ایک الگ پہچان ہے فیشن انڈسٹری میں، انہی کے اسٹور کے افتتاح کے لیے احمدآباد آنا ہوا ہے۔

جب ان سے فیشن اور اس کے کپڑوں کے تعلق سے پوچھا گیا تو انھوں نے کہا کہ فیشن میرے لیے ایک ایکسپریمینٹ ہے، میں طرح طرح کے ملبوسات استعمال کرتی ہوں۔ انھوں نے بتایا کہ وہ موسم کو بھی دیکھتے ہوئے فیشن کے کپڑوں کا انتخاب کرتی ہیں۔

نمرت نے بتایا کہ ہمیں اپنی جسمانی بناوٹ کو دیکھتے ہوئے بھی کپڑوں کا انتخاب کرنا چاہیے۔

فلموں کے حوالے سے انھوں نے بتایا کہ فلموں میں اسکرپٹ بہت ضروری ہوتی ہے۔ میں پہلے خود کو ایک آڈینس کے طور پر دیکھتی ہوں کہ کس طرح یہ کہانی دیکھنے سننے کو ملے گی اس کے بعد فلموں کا انتخاب ہوتا ہے۔

نمرت نے بتایا کہ ان کا ایک امریکن شو 'ہوم لینڈ' فروری میں آرہا ہے۔ جو بہت ہی خاص ہے ان کے لیے اس کی شوٹنگ مکمل ہو چکی ہے۔

Intro:અમદાવાદ:

Body:નિમરત કૌર એક એવી વ્યક્તિ જાણે લંચ બોક્સ અને એરલિફ્ટ જેવી ફિલ્મમાં કામ કરીને લોકોના દિલ જીતી લીધા છે ભલે વધારે ફિલ્મોમાં કામ ન કર્યું હોય પરંતુ લંચ બોક્સ અને એ લેખના જબરદસ્ત અભિનયથી લોકોના દિલમાં એક આગવું સ્થાન બનાવ્યું છે નિમરત આજે અમદાવાદમાં ડિઝાઇનર રઘુવીર રાઠોડના સ્ટોર ના ઉદઘાટન સમયે હાજર રહ્યા હતા ત્યારે etv ભારત સાથે તેમણે ખાસ વાતચીત કરી હતી.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.