ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا کے کورونا وائرس سے متاثر Esha Gupta Tested Positive For COVID-19 ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایشا نے اپنے انسٹاگرام پیج پر یہ اطلاع دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کافی احتیاط کے باوجود میری کووڈ19 جانچ رپورٹ مثبت آئی ہے۔ میں پروٹوکول کی پیروی کررہی ہوں اور خود کو الگ تھلگ کرلیا ہے اور ابھی ہوم آئسولیشن میں ہوں۔
مزید پڑھیں:
- Thaman Corona Positive: میوزک ڈائریکٹر تمن کورونا سے متاثر
- ایشا گپتا:سوشل میڈیا کے زیادہ استعمال سے نوجوان جرائم کی طرف راغب
ایشا نے Esha Gupta on COVID-19 مزید کہا کہ مجھے یقین ہے کہ میں اس سے اور مضبوط اور بہتر طریقے سے واپسی کروں گی۔ براہ کرم محفوظ رہیں اور ماسک لگائیں۔ اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیں۔
یواین آئی