ETV Bharat / sitara

دشا پٹانی فٹ رہنے کے لیے جم کر پسینہ بہاتی ہیں - دشا پٹانی فٹ رہنے کے لیے جم کر پسینہ بہاتی ہیں

اداکارہ دشا پٹانی فٹ رہنے کےلئے جم میں جم کر پسینہ بہاتی ہیں۔ دشا پٹانی بالی ووڈ کی سب سے فٹ اور گلیمرس اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں۔وہ اپنی فٹنیس کو کافی اہمیت دیتی ہیں۔دشا کےورک آؤٹ ویڈیو اکثر ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہیں۔دشا ورک آؤٹ کا نیا ویڈیا سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

دشا پٹانی فٹ رہنے کے لیے جم کر پسینہ بہاتی ہیں
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 11:43 PM IST

دشا کے جم ٹرینر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان کا ایک ورک آؤٹ ویڈیو شیئر کیا ہے۔ویڈیو میں دشا اپنے ٹرینر کے ساتھ ورزش کرتی نظر آرہی ہیں۔وہ ہاتھ میں بال پکڑے ہوئے اسکاٹس کرتی نظر آرہی ہیں۔

دشا اپنے کریئر میں کامیابی کی طرف قدم بڑھا رہی ہیں۔فلم بھارت کے ہٹ ہونے کے بعد دشا فلم ملنگ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔اس فلم کی ہدایت موہت سوری کررہے ہیں۔اس فلم میں دشا کے ساتھ انل کپور،کنال کھیمو اور آدتیہ رائے کپور بھی نظر آئیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

disha patani
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.