ETV Bharat / sitara

دلیپ کمار اور امیتابھ نے لاک ڈاؤن کا کیا خیرمقدم - دوا بھی، دعا بھی، پہلے کچھ فاصلہ بھی

بالی ووڈ اداکار شہنشاہ دلیپ کمار اور سپر اسٹار امیتابھ بچن نے 21 دن کے لاک ڈاؤن کا خیر مقدم کیا ہے۔

دلیپ کمار اور امیتابھ نے لاک ڈاؤن کا کیا خیرمقدم

author img

By

Published : Mar 25, 2020, 2:26 PM IST

بھارت میں کوروناوائرس کے بڑھتے اثر کو دیکھ کر وزیر اعظم نریندر مودی نے 21 دنوں کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔

dilip kumar tweet
dilip kumar tweet

دلیپ کمار نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا، 'دوا بھی، دعا بھی، پہلے کچھ فاصلہ بھی، وہ کریم ہے رحیم ہے، اور وہی مشکل کشا بھی'۔ میری آپ سب لوگوں سے اپیل ہے کہ گھر پر رہو کورونا وائرس لاک ڈاؤن پر عمل کریں۔ خدا آپ سب کا بھلا کریں۔

amitabh tweet
amitabh tweet

امیتابھ نے بھی حکومت کے 21 دن کے لاک ڈاؤن کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس کے ساتھ امیتابھ نے لوگوں سے گھر میں محفوظ رہنے کی بھی اپیل کی ہے۔

امیتابھ نے اپنی تصویر کے ساتھ ایک ٹویٹ کیا ہے امیتابھ نے لکھا، 'ہاتھ ہیں جوڑتے ہیں عاجزی سے آج ہم، سنیں آدیش پردھان کا، سدا آپ اور ہم۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.