ETV Bharat / sitara

مودی کو مبارکباد دینے پر شبانہ اعظمی ٹرول ہوئیں - pakistan

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شبانہ اعظمی نے ٹوئٹر پر وزیراعظم کو ان کی اکثریت کے ساتھ ہوئی جیت پر جم کر تعریف کی ہے۔

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شبانہ اعظمی
author img

By

Published : May 24, 2019, 11:34 PM IST

Updated : May 25, 2019, 7:52 AM IST

2019 کے پارلیمانی انتکابات میں بی جے پی واضح اکثریت ملی ہے، اس شاندار جیت پر وزیراعظم نریندر مودی کو ہر طرف سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

سوشل میڈیا پر بیباک انداز سے تبصرہ کرنے والی اداکارہ شبانہ اعظمی نے بھی وزیراعظم مودی کی جیت پر انھیں مبارکباد دی ہے۔

حالانکہ شبانہ اعظمی کے اس ٹویٹ کے بعد یوزرس نے انھیں ٹرول کرنا شروع کردیا ہے۔ ایک یوزر نے انھیں پاکستان جانے تک کی صلاح دے ڈالی اور کئی یوزرس نے انھیں آنسو پونچھنے کے لیے رومال گفٹ کیے اور متعدد یوزرس نے شبانہ اعظمی کو دل پر پتھر رکھ کر ٹویٹ کرنے والی تک کہہ دیا۔

شبانہ اعظمی کے ٹویٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک ٹویٹر یوزر نے ان سے پوچھا کہ 'آپ ملک چھوڑنے والی تھیں، کب چھوڑ رہی ہیں میڈم؟

واضح رہے کہ 2019 کے پارلیمانی انتخابات کے دوران شبانہ اعظمی نے بیگو سرائے جاکر سی پی آئی کے امیدوار کنہیا کمار کے لیے انتخابی مہم چلائی تھی۔

حالانکہ یوزر شبانہ اعظمی کے شوہر جاوید اختر کو بھی خوب جم کر ٹرول کررہے ہیں۔

Intro:بھوپال میں کانگریس امیدوار. دگ وجے سنگھ نے پریس کانفرنس کر بھوپال کی عوام کا شکریہ ادا کیا-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں نتائج آنے کے بعد کانگریس امیدوار دگ وجے سنگھ نے آج پریس کانفرنس کر میڈیا سے سے بات کی انہوں نے کہا میں بھوپال کی عوام کا کا شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے ووٹ دیا ساتھ ہں انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنان اور نریندر مودی کو کو بھی مبارکباد پیش کی-دگ وجے سنگھ نے کہا ہم نے جو انتخابات کے دوران بھوپال کی عوام سے جو وعدے کئے تھے اسے ضرور پورے کیے جائیں گے جس کے لیے میں نے صوبے کے وزیراعلی علی کمل ناتھ سے بات کی ہے- انہوں نے کہا بھوپال سے ایسے امیدوار کو چنا ہے جس نے گھوڑ سے کی حمایت کی ہے اور مہاتما گاندھی کے خیالات کو نظر انداز کیا ہے- وہیں انہوں نے نے بھارتی جنتا پارٹی کی اس کامیابی پر پر کہا کہا کہ 2014 میں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا نعرہ نہ 280 پار کا تھا تھا اور اب اب تین سو پار کا نعرہ لگایا گیا یا میں یہ جاننا چاہتا ہوں ہو آخر ہر بھارتی جنتا پارٹی کے پاس اس نے ایسی کونسی جادو کی چھڑی ہے ہے جس سے سے یہ کام کیے جا رہے ہیں-

بائٹ-دگ وجے سنگھ........ کانگریس امیدوار ار

Conclusion:دگ وجے سنگھ پریس کانفرنس
Last Updated : May 25, 2019, 7:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.