ETV Bharat / sitara

سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ پھر کام کریں گی دیپکا پادوکون - دیپکا پادوکون

بالی وڈ کی ڈمپل گرل دیپیکا پادوکون فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ پھر سے کام کرتی نظر آ سکتی ہیں۔

سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ پھر کام کریں گی دیپکا پادوکون

author img

By

Published : May 26, 2021, 10:50 PM IST

دیپکا پادکون، بھنسالی کے ساتھ ’گولیوں کی راس لیلا: رام لیا، باجی راؤ مستانی اور پدماوت میں کام کر چکی ہیں۔ دیپیکا ایک بار پھر سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کام کر سکتی ہیں۔ سنجے لیلا بھنسالی ان دنوں عالیہ بھٹ کے ساتھ ’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘ بنا رہے ہیں۔ سنجے لیلا بھنسالی کا اگلا پروجیکٹ ’بَیجو باورا ہے۔ یہ فلم سنہ 1952 میں میں بنی بَیجی باورا کی ریمیک ہے۔ بیجو باورا میں بھارت بھوشن اور مینا کماری نے اہم کردار اد کی تھی۔

بتایا جا رہا ہے کہ فلم ’بیجو باورا‘ کے لیے بھنسالی نے دیپیکا پادوکون کو اپروچ کیا ہے۔ یہ کردار ڈکیت کوین روپمتی کا ہے۔ اس سے قبل فلم بیجو باورا میں ڈکیت کوین روپمتی کا کردار کلدیپ کور نے ادا کیا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ بھنسالی اور دیپیکا کے درمیان پروجیکٹ کے سلسلے میں بات چیت ہو چکی ہے۔ اگر سب کچھ درست رہا تو دیپیکا ایک بار پھر بھنسالی کی فلم میں کام کرتی نظر آ سکتی ہیں۔

یو این آئی،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.