اداکار نے سو شل میڈیا پر ایک تصویر شئیر کر تے ہوئے کہاکہ دبنگ 3فلم 20 دسمبر کو ریلیز ہو گی۔
تصویر میں سلمان خان پولیس کی وردی میں دکھا ئی دے رہے ہیں اور ساتھ میں ایک بیچ بھی ہے جس پر چلبل پانڈے لکھاہوا۔
ارباز خان کی ہدایت میں بننے والی اس فلم میں سوناکشی سہنا مرکزی اداکارہ ہیں۔
دبنگ 3 کی تاریخ کااعلان - نمائش کی تاریخ
بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان نے اپنی آ نے والی فلم دبنگ 3کی نمائش کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔
دبنگ 3 کے ریلیز کی تاریخ کااعلان
اداکار نے سو شل میڈیا پر ایک تصویر شئیر کر تے ہوئے کہاکہ دبنگ 3فلم 20 دسمبر کو ریلیز ہو گی۔
تصویر میں سلمان خان پولیس کی وردی میں دکھا ئی دے رہے ہیں اور ساتھ میں ایک بیچ بھی ہے جس پر چلبل پانڈے لکھاہوا۔
ارباز خان کی ہدایت میں بننے والی اس فلم میں سوناکشی سہنا مرکزی اداکارہ ہیں۔
Intro:Body:
Conclusion:
news
Conclusion: