ETV Bharat / sitara

'ہم اور آپ مل کر اس وبا کو شکست دے سکتے ہیں' - کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے

پرینکا چوپڑا جونس اور نک جونس نے عالمی وبا کووڈ-19 سے مقابلہ میں مدد کے لئے 'پی ایم کیئرز فنڈ' سمیت متعدد تنظیموں کو عطیہ کیا ہے۔ انہوں نے ایک نوٹ بھی لکھا ہے اور لوگوں سے اپیل کی کہ وہ تنظیموں کو آسانی سے کام کرنے میں مدد کے لئے عطیات دیں۔

'ہم اور آپ مل کر اس وبا کو سکشت دے سکتے ہیں'

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 2:06 PM IST

اسٹار جوڑے پرینکا چوپڑا جونس اور نک جونس نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ 'انہوں نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے 'وزیراعظم کیئرس فنڈ' سمیت متعدد تنظیموں کو عطیہ کیا ہے۔

دوسری تنظیموں میں 'یونیسف، فیڈنگ امریکہ، گونج، ڈاکٹرز وڈاؤٹ بارڈرز، نو کڈ ہنگری، گیو انڈیا اور دیگر شامل ہے۔

فیشن اداکار نے ایک طویل نوٹ بھی لکھا اور لوگوں سے اپیل کی کہ 'وہ ان تنظیموں کو آسانی سے کام کرنے میں مدد کے لئے عطیات دیں۔'

'ہم اور آپ مل کر اس وبا کو سکشت دے سکتے ہیں'
'ہم اور آپ مل کر اس وبا کو سکشت دے سکتے ہیں'

انہوں نے لکھا ہے کہ ' دنیا کو پہلے سے کہیں زیادہ ہماری مدد کی ضرورت ہے۔ یہ تنظیمیں کووڈ 19 سے متاثرہ افراد کی مدد کر کے حیرت انگیز کام کر رہی ہیں۔ وہ بھوکے افراد کو کھانا کھلا رہے ہیں۔ ، ڈاکٹرز کی مدد کر رہے ہیں۔ کم آمدنی والے اور بے گھر معاشرے کی مدد کر رہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ ' نک اور میں ان اداروں کو عطیہ کرچکے ہیں۔'

انہوں نے مزید لوگوں سے تنظیموں کو چندہ دینے کی تاکید کی اور کہا کہ 'انہیں بھی آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔ ہم ایک ساتھ مل کر اس وبا کو شکست دینے میں مدد کرسکتے ہیں۔'

اسی طرح کی ایک پوسٹ پرینکا کے شوہر اور گلوکار نک جونس نے بھی اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

واضح ہو کہ 'عالمی ادارہ صحت کے مطابق کوویڈ ۔19 نے عالمی سطح پر سات لاکھ سے زیادہ افراد کو متاثر کیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.