یہ پہلا موقع ہے جب ناظرین اس طرح اسکرین پر ورون اور کیارہ کو ایک ساتھ دیکھیں گے۔
اس نغمہ میں ان دونوں کے درمیان کی کیمسٹری دیکھ کر ان کے مداح جلد ہی انہیں کسی فلم میں ایک دیکھنا چاہیں گے۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
اگر اس گیت کی بات کی جائے تو اسے دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ یہ نغمہ ورون دھون کے تعارف کے طور پر پیش کیا جائے گا۔
ورون دھون اس نغمہ پر اسی طرح رقص کرتے نظر آ رہے ہیں کہ اس کی توقع کی جا سکتی ہے کہ اسکرین پر 'فرسٹ کلاس' دیکھنے کے بعد سامعین رقص کرنے لگیں گے۔
فلم کلنک کا پہلا نغمہ ناظرین کو اس لیے پسند آیا تھا کیوں کہ وہ فلم کی کہانی کے مطابق تھا۔ تاہم اس فلم کا دوسرا نغمہ کہانی سے میل نہیں کھاتا۔ اب دیکھنا ہوگا کہ نغمہ 'فرسٹ کلاس' فلم بینوں کو پسند آتا ہے یا نہیں۔