ETV Bharat / sitara

روہت شیٹی، ممبئی پولیس کی مدد کے لیے آگے آئے - پولیس اہلکاروں کی ذمہ داری اور مجبوری

کورونا وائرس نے سب سے زیادہ ممبئی شہر میں قہر برپا کیا ہے۔ ایسے میں بالی ووڈ کی مشہور شخصیات مسلسل ضرورت مندوں کی مدد کے لئے سامنے آ رہی ہیں۔

ممبئی پولیس کی مدد کو پھر آگے آئے روہت شیٹی

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 8:29 PM IST

ہدایتکار روہت شیٹی نے ایک مرتبہ پھر ممبئی پولیس کی مدد کے لئے اپنے ہاتھ آگے بڑھائے ہیں۔ روہت کی اس مدد کے لئے ایک اعلیٰ پولیس افسر نے ان کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

روہت شیٹی نے پولیس اہلکاروں کی ذمہ داری اور مجبوری کو سمجھتے ہوئے مدد کا ہاتھ بڑھایا ہے۔ انہوں نے جوہو پولیس اسٹیشن کے عملے کے لئے 17 کمروں کا انتظام کیا ہے تاکہ وہ ڈیوٹی کے دوران اپنے کنبے کو اس انفیکشن سے بچا سکیں۔ ڈیوٹی کے بعد یہ پولیس اہلکار گھر جانے کے بجائے یہاں رہیں گے۔

اس سے قبل روہت شیٹی نے کورونا واریئرز (Corona Warriors) کے لئے ممبئی کے آٹھ ہوٹلوں میں کمرے بک کرائے تھے، جہاں ان کے آرام اور کھانے پینے کا بندوبست بھی کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.