ETV Bharat / sitara

شاہ رخ کے ساتھ کام کریں گی ثانیہ ملہوترا - فلم دنگل سے مشہور ہوئی اداکارہ ثانیہ ملہوترا

فلم دنگل سے مشہور ہوئی اداکارہ ثانیہ ملہوترا اب کنگ خان کے ساتھ بڑے پردے پر اداکاری کرتے ہوئے نظر آسکتی ہیں۔

شاہ رخ کے ساتھ کام کریں گی ثانیہ ملہوترا

author img

By

Published : Aug 18, 2021, 8:06 PM IST

بالی وڈ اداکارہ ثانیہ ملہوترا کنگ خان شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرتی نظر آ سکتی ہیں۔ ان دنوں شاہ رخ خان یش راج فلمز کی بینر تلے بننے والی فلم پٹھان میں کام کر رہے ہیں۔

بتایا جارہا ہے کہ پٹھان کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد شاہ رخ خان فلمساز ایٹلی کی تھرلر فلم شروع کریں گے۔ 200 کروڑ کے بجٹ میں بننے والی اس تھرلر فلم میں ملک بھر سے فنکار سائن کئے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:معروف نغمہ نگار اور ہدایت کار گلزار کی آج 87ویں سالگرہ

بتایا جا رہا ہے کہ ایٹلی کی اس فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ جنوبی ہند کی اداکارہ نین تارا اہم کردار میں نظر آئیں گی جن کی یہ پہلی بالی وڈ فلم ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ نین تارا کے بعد شاہ رخ خان کی فلم میں ثانیہ ملہوترا کی بھی نظر آسکتی ہیں۔

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.