ETV Bharat / sitara

ورون دھون کی سالگرہ پر خصوصی پیشکش - بالی ووڈ اداکار ورون دھون

بالی ووڈ اداکار ورون دھون آج کسی پہچان کے محتاج نہیں ہیں۔ ایک کے بعد ایک سپر ہٹ فلمیں دینے والے ورون دھون نہ صرف اپنی اداکاری کے لئے بلکہ اپنے ڈانس کے لئے بھی جانے جاتے ہیں۔

Birthday Special: Varun dhawan turns 33 today
ورون دھون آج 33 برس کے ہوئے
author img

By

Published : Apr 24, 2020, 12:26 PM IST

ورون دھون نے تھوڑے ہی عرصے میں ایک الگ مقام بنا لیا ہے۔ آج ورون کی سالگرہ پر ایک نظر ان کے کرداروں پر ڈالتے ہیں، جس سے انہوں نے سب کا دل جیت لیا۔ وہ ایک رومانٹک عاشق کی حیثیت سے ہو یا شوہر کی حیثیت سے بیوی کی موت کا بدلہ لینے والا ....

1. ورون دھون کی آنے والی فلموں میں سے ایک 'مسٹر لیلے' ہیں۔ جو دھرما پروڈکشن کے بینر کے تحت بن رہی ہے۔ اس فلم میں ورون کے ساتھ سارہ علی خان نظر آئیں گی۔

Birthday Special: Varun dhawan turns 33 today
1. ورون دھون کی آنے والی فلموں میں سے ایک 'مسٹر لیلے' ہیں۔ جو دھرما پروڈکشن کے بینر کے تحت بن رہی ہے۔ اس فلم میں ورون کے ساتھ سارہ علی خان نظر آئیں گی۔

2. سال 2020 میں ورون کی فلم 'اسٹریٹ ڈانسر 3 ڈی' ریلیز ہو چکی ہے۔ باکس آفس پر اس فلم نے کچھ خاص کمائی نہیں کی۔ لیکن ناظرین نے ڈانس کو کافی پسند کیا۔

3. سال 2019 میں ورون کی فلم 'کلنک' ریلیز ہوئی تھی۔ جس میں ان کے ساتھ عالیہ بھٹ نظر آئیں تھیں۔ اس کے علاوہ سنجے دت اور مادھوری دکشت اس فلم شامل تھیں۔

4. سال 2018 میں ورون کی ایک الگ فلم 'سوئی دھاگا' ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم میں انوشکا ان کے ساتھ بطور ہیروئین نظر آئی تھیں۔

5. سال 2018 میں 'اکتوبر' فلم نے کوئی خاص تاثر نہیں چھوڑا۔ یہ ایک الگ قسم کی فلم تھی۔ جسے ناظرین نے خوب پسند نہیں کیا۔

6. سال 2016 میں ورون کی فلم 'ڈشوم' آئی تھی۔ اس فلم میں ان کے ساتھ جان ابراہم بھی نظر آئے تھے۔ لیکن یہ فلم اوسط ثابت ہوئی تھی۔

7. فلم 'اسٹریٹ ڈانسر تھری ڈی' کی شوٹنگ کے دوران ورون اپنے پیشہ ور دوستوں کے ساتھ۔ ان کے پیچھے فلم کے ڈائریکٹر ریمو ڈسوزا بھی نظر آرہے ہیں۔

8. سال 2015 میں کرائم تھریلر پر مبنی فلم 'بدلاپور' ورون کے کیریئر کی ایک اہم فلم ثابت ہوئی۔ اس فلم میں وہ اپنی بیوی کا بدلا نوازالدین صدیقی سے لیتے ہیں۔ فلم کا نغمہ بھی کافی مقبول ہوا۔

9. سال 2014 میں ورون کی کیرئر کی ایک اہم فلم 'ہمٹی شرما کی دلہنیا' بھی ہے۔ اس فلم سے ورون نے بالی ووڈ میں ایک منفرد مقام حاصل کیا۔

10. سال 2014 کی فلم 'میں تیرا ہیرو' ورون کی فلموں میں سے ایک ہے۔ اس فلم میں ان کے ساتھ الیانہ ڈکروز اور نرگس فاخری نظر آئی تھیں۔ یہ فلم مزاحیہ تھی۔

11. فلم 'اسٹوڈینٹ آف دی ایئر' ورون کے کریئر کی پہلی فلم تھی۔ یہ فلم باکس پر سوپر ہٹ ثابت ہوئی تھی۔ اس فلم سے نہ صرف ورون نے بلکہ سدھارتھ ملہوترا اور عالیہ بھٹ نے بھی ڈبیو کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.