چار ستمبر سنہ 1952 کو ممبئی میں پیدا ہوئے رشی کپور کو اداکاری کا فن وراثت میں ملا۔ ان کے والد راج کپور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور ہدایت کار تھے۔ گھر میں فلمی ماحول رہنے کی وجہ سے رشی کپور کی دلچسپی فلموں کی طرف بڑھ گئی اور وہ بھی اداکار بننے کا خواب دیکھنے لگے۔
رشی کپور نے اپنے رومانوی انداز سے ناظرین کو دیوانا بنایا
بالی ووڈ میں رشی کپور کا نام ایک ایسے سدا بہار اداکار کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے رومانوی اور جذباتی اداکاری سے تقریبا تین دہائی سے ناظرین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی ہے۔
رشی کپور نے اپنے رومانوی انداز سے ناظرین کو دیوانا بنایا
چار ستمبر سنہ 1952 کو ممبئی میں پیدا ہوئے رشی کپور کو اداکاری کا فن وراثت میں ملا۔ ان کے والد راج کپور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور ہدایت کار تھے۔ گھر میں فلمی ماحول رہنے کی وجہ سے رشی کپور کی دلچسپی فلموں کی طرف بڑھ گئی اور وہ بھی اداکار بننے کا خواب دیکھنے لگے۔
Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 9:28 AM IST