ETV Bharat / sitara

ابھیشیک کے جنم دن کے کچھ خوبصورت لمحات

ابھیشیک بچن کے 44ویں جنم دن پر ان کی اہلیہ ایشوریہ رائے بچن نے انسٹاگرام پر جنم دن کے جشن کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

author img

By

Published : Feb 5, 2020, 12:28 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:30 AM IST

abhishekhs birthday

بالی وڈ کے شہنشاہ کے بیٹے ابھیشیک بچن کا آج 44واں جنم دن منایا گیا، اس موقع پر خاندان کے سبھی لوگوں نے ابھیشیک کے جنم دن پر ان کے ساتھ موجود تھے۔

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ایشوریہ رائے نے اپنے خاوند کے یوم پیدائش کے جشن کی کچھ تصاویر اپنے انسٹا گرام ہینڈل پر شیر کی۔

ایشوریہ رائے نے جو تصاویر شیئر کی ان میں امیتابھ بچن، جیا بچن، ابھیشیک، ان کی بیٹی ارادھیا اور ایش خود جشن مناتی دکھ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
ڈیفینس ایکسپو 2020: وزیراعظم مودی افتتاح کریں گے
پیلوسی نے ٹرمپ کی تقریر کی کاپی کو پھاڑ دیا

پہلی تصویر میں بچن فیملی تصویر کھچوانے کے لیے پوز دے رہی ہے، جنم دن کے کیک سے ابھیشیک کا اسپورٹز سے پیار جھلکتا نظر آرہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی دوسری تصویر میں ایش، ابھیشیک اور ارادھیا کے چہرے پر مسکان نے جنم دن کو چار چاند لگا دیے ہیں۔

Beautiful moments
انسٹاگرام پوسٹ

وہیں دوسری طرف بھارتی سینیما کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے ٹمبلر پر اپنے بلاگ میں ابھیشیک کے جنم دن پر ایک بلاگ لکھا، بلاگ میں انہوں نے ان کے بیٹے ابھیشیک کے بچپن کی ایک تصویر دکھائی، جس میں ابھیشیک اپنے دادا ہری ونش رائے بچن کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔

Abhishek with grandfather
ابھیشیک اپنے دادا جی کے ساتھ

امیتابھ نے اپنے بلاگ میں لکھا 'آج کے ہی دن پانچ فروری کوبریچ کینڈی ہسپتال میں دیر رات ابھیشیک کا جنم ہوا، جس کے بعد ہر طرف جشن کا ماحول پیدا ہو گیا تھا'۔

انہوں نے مزید لکھا 'چاہے آج ابھیشیک 44 سال کی عمر کے ہو گئے ہیں، لیکن ان کے لیے وہ وہی معصوم بچہ ہے جو اپنی دو انگلیاں چوستے ہوئے معصومیت میں نظر آتا ہے۔ اور وہ معصومیت ہمیشہ رہے گی۔

ابھیشیک کے پروفیشنل زندگی کی بات کی جائے تو وہ ابھی سنجے گھوش کی ہدایت کاری میں بن رہی فلم کہانی - باب بسواس میں کام کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
سی اے اے مخالف احتجاج کے دوران لاٹھی چارج
کورونا وائرس سے مقابلہ کے لیے ساڑھے چار ارب روپےکی ضرورت

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:30 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.