ETV Bharat / sitara

Bear Grylls Congratulating Ranveer Singh: رنویر سنگھ اور بئیر گرلز ایک ساتھ کام کریں گے؟

author img

By

Published : Feb 22, 2022, 11:48 AM IST

مین ورسس وائلڈ پروگرام کے ہوسٹ بئیر گرلز نے بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو بہترین اداکار کا ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ Bear Grylls Praises Ranveer Singh

کیا رنویر سنگھ اور بئیر گرلز ایک ساتھ کام کرنے والے ہیں

ڈسکوری چینل پر نشر ہونے والا پروگرام مین ورسس وائلڈ کے ہوسٹ بئیر گرلز نے بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ کی تعریف کی ہے۔ رنویر سنگھ کے ذریعہ بہترین اداکار کا دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم ایوارڈ 2022 جیتنے پر بئیر نے انہیں مبارکباد دی۔ Bear Grylls Praises Ranveer Singh

گرلز نے ٹوئٹر پر رنویر سنگھ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ' آپ یہ ایوارڈ جیتنے کے مستحق ہیں، مبارکباد رنویر'۔

وہیں رنویر نے گرلز کے اس ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ' بہت سارا پیار بئیر'۔

گرلز اور رنویر کی سوشل میڈیا پر ہوئی بات چیت نے مستقبل میں کسی پروجیکٹ پر ایک دوسرے کےساتھ کام کرنے کی قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے۔ اس ٹویٹ پر مداحوں نے دونوں سے کئی سوال بھی پوچھ ڈالے۔ Bear Grylls Collaboration with Ranveer Singh

ایک صارف نے لکھا کہ ' کیا تم لوگ ساتھ میں کوئی شو کرنے جارہے ہو؟۔ ایک اور صارف لکھتے ہیں کہ ' مین ورسس وائلڈ پر اگلا ممہان کون ہوگا؟

رپورٹ کے مطابق دونوں ایک بڑے بجٹ ایڈونچر سیریز میں ایک ساتھ کام کرتے ہوئے نظر آسکتے ہیں، جسے نیٹفلکس جیسے بڑے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کرنے کے امکان ہیں۔

واضح رہے کہ رنویر سے پہلے گرلز اپنے شو 'انٹو دی وائلڈ' میں وکی کوشل اور اجے دیوگن کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔

مزید پڑھیں: Dadasaheb Phalke Awards: کریتی سینن اور رنویر سنگھ نے دادا صاحب پھالکے کا بہترین اداکار ایوارڈ جیتا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.