فلم کا ٹریلر لانچ کیا جاچکا ہے جسے مداحوں نے خوب پسند کیا ہے
حال ہی میں کنگنا نے ٹریلر لانچ پروگرام میں اپنے دشنموں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ' انھیں اپنے دشنموں کو بے نقاب کرنے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ ان کے دشمن اپنی حرکتوں سے ہی خود کو بے نقاب کرلیتے ہیں۔