ETV Bharat / sitara

سلمان اور جیکولین کے لَو سونگ 'تیرے بِنا' کی آڈیو ریلیز - فلم 'تیرے بِنا' کا لو نغمہ کا ویڈٰیو ریلیز کیا گیا تھا

سلمان نے حال ہی میں جیکولین فرنانڈیز کے ساتھ فلم 'تیرے بِنا' کے لو نغمہ کا ویڈٰیو ریلیز کیا تھا، اداکار نے اب اس کا آڈیو ریلیز کیا ہے۔

سلمان اور جیکولین کے لَو سونگ 'تیرے بِنا' کی آڈیو ریلیز

author img

By

Published : May 14, 2020, 2:10 PM IST

سپر اسٹار سلمان خان لاک ڈاؤن میں اپنے پنویل فارم ہاؤس میں پھنسے ہوئے ہیں، حالانکہ وہ اپنا وقت بہت موثر انداز میں استعمال کررہے ہیں۔

اداکارہ نے حال ہی میں جیکولین فرنانڈیز کے ساتھ انتہائی پسندیدہ نغمہ ’تیرے بِنا‘ کی ویڈیو جاری کی ہے، جبکہ اداکار نے اب ان کی آڈیو بھی جاری کردی ہے۔ سلمان خان نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں لکھا، 'ویڈیو دیکھک لیا' اب آڈیو بھی سنیں۔'

رواں سال کا رومانٹک نغمہ بننے کے لئے تیار 'تیرے بِنا' کو خود سلمان خان نے گایا اور ہدایتکاری کی ہے۔ ساتھ ہی اس کی شوٹنگ فارم ہاؤس اور آس پاس کی گئی ہے۔ نغمے کے ویڈیو میں خوبصورت پس منظر، خوبصورت دھن اور جیکولین اور سلمان کی لاجواب کیمسٹری آپ کا دل جیت لے گی۔

اس نغمے کو سلمان کے دوست اجے بھاٹیا نے کمپوز کیا ہے اور اس کی دھن شبیر احمد نے لکھی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.