ETV Bharat / sitara

جانوروں کے خلاف ظلم وبربریت، انوشکا شرما نے آواز لبند کر دی - حاملہ ہاتھی کی موت

حاملہ ہاتھی کی موت کے بعد ، اداکارہ انوشکا شرما نے جانوروں کے بچاو کے لیے ایک ڈیجیٹل مہم 'جسسٹس فار اینیملز' شروع کی ہے۔

انوشکا شرما نے جانوروں کے خلاف ظلم و بربریت پر سخت قوانین کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Jun 13, 2020, 11:16 AM IST

اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ وہ جانوروں کے خلاف بہیمانہ کارروائیوں سے متاثر ہیں اور جانوروں کے ظلم کے خلاف سخت قوانین کا مطالبہ کرتی ہیں۔

لاک ڈاؤن کے دوران، جانوروں کے خلاف ظلم و ستم کے معاملات نے سرخیاں بنادی ہیں۔

واضح رہے کہ ایک حاملہ ہاتھی نے دھماکہ خیز مواد سے بھرے انناس کھایا تھا اور اس کی موت ہوگئی، اسی طرح ہاتھیوں کو زہر دینی کی خبریں ، لوگوں کے ذریعہ کتوں کے ساتھ ناروا سلوک اور گوشت کے بم سے ایک گیدڑ کے ہلاک ہونے کی خبریں حال ہی میں سامنے آئی ہیں۔

انہوشکا نے کہا کہ 'جب میں نے یہ خبر پڑھی تو میں بالکل پریشان اور حیرت زدہ ہو گئی۔ میں سمجھ نہیں پائی تھی کہ اس طرح کی ظالمانہ حرکت کیسے کی جاسکتی ہے۔ '

انوشکا نے کہا کہ لوگوں کو ہمدردی کے بارے میں معلامات فراہم کرنا وقت کی ضرورت ہے۔

انوشکا نے کہا ، "لوگوں کو اس کے بارے میں اگاہ کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ وہی لوگ اسے پھر اپنے بچوں اور کنبہ اور معاشروں کو سیکھا سکتے ہیں۔ میں دیکھ رہی ہوں کہ بچے آوارہ کتے پر پتھر پھینک رہے ہیں اور اسی طرح اس کا آغاز ہوتا ہے۔"

انوشکا نے ایک ڈیجیٹل مہم جسسٹس فار انیملز کی شروعات کی ہے ، جانوروں کے بچاؤ کے لئے قانون سے متعلق ایکٹ 1960 میں ترمیم کا مطالبہ کیا ہے ، تاکہ مجرموں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

انوشکا نے کہا کہ "ابھی آپ 50 روپے دے کر کسی جانور پر ظلم کرنے کے بعد ریہا ہوسکتے ہیں - آپ ادائیگی کرتے ہیں اور آپ باہر ہوجاتے ہیں!۔

انہوں نے کہا کہ اس کے خلاف سخت قوانین بننا ہوں گے اور لوگوں کو اس کی اہمیت کو سمجھنا ہوگا۔ تب ہی ہم ایک جانور کو بچایا جا سکتا ہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ میں خواہش کرتی ہوں کہ ہمارے پاس جانوروں کے ظلم کے خلاف سخت قوانین ہوں اور ان کو اس انداز میں استعمال کیا جائے اور ان پر عملدرآمد کرایا جائے جس سے لوگوں میں خوف پیدا ہو۔ '

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.