ETV Bharat / sitara

فلم ''اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2 ''کا نیا گانا ریلیز - گانا ریلیز

معروف فلم ساز کرن جوہر نے ٹوئیٹر پر فلم ''اسٹوڈنٹ آف دی ایئر2 '' کے نئے گانے ''جٹ لُدھیانے دا'' کی ویڈیو جاری کی۔

فلم ''ایس او ٹی وائی 2 ''کا نیا گانا ریلیز
author img

By

Published : May 8, 2019, 2:16 PM IST

گںشتہ روز ریلیز ہونے والے گانے کو ٹائیگر شراف، تارا سُتاریا اور اننیا پانڈے پر فلمایا گیا ہے۔

اس گانے کو وشال دادلانی اور پائیل دیو کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا جس کے لیرکس انویتا دت گُپتن نے ترتیب دیئے ہیں۔

کرن جوہر کے دھرما پروڈکشن کے بینر تلے پُنیت ملہوترا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم '' اسٹوڈنٹ آف دی ایر2'' میں ٹائیگر شراف اننیا پانڈے اور تارا سُتاریا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

فلم رواں مہینے کی 10 تاریخ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.