ETV Bharat / sitara

امیتابھ کا رشی کپور کو خراج تحسین - رشی کپور کی موت

اداکار امیتابھ بچن نے فیس بک پر ہوم ٹو ہوم فنڈ ریزر کانسرٹ کے دوران اپنے سب سے قریبی دوست اور اداکار رشی کو نم آنکھوں سے خراج تحسین پیش کیا۔

امیتابھ کا رشی کپور کو خراج تحسین
امیتابھ کا رشی کپور کو خراج تحسین
author img

By

Published : May 4, 2020, 10:12 PM IST

بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن نے آئی فور انڈیا کنسرٹ کے دوران اپنے دوست اوررشی کپور کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

بگ بی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک میوزیک ویڈیو شیئر کی۔اومیش شکلا کی فلم کے لیے ریکریٹ کیا گیا مقبول ترین گانا'وقت نے کیا کیا ہنسی ستم' شیئر کیا ہے،جسے امیتابھ نے خود گایا ہے۔

یہ گانا سنہ 1959 میں گرو دت کی فلم کاغذ کے پھول میں تھا۔لیکن سنہ 2018 میں آئی فلم '102 ناٹ آؤڈٹ' کے لیے دوبارہ بنایا گیا تھا۔

اس ویڈیو کے عنوان میں لکھا ہے وقت نے کچھ کیا ہے حسین ستم، تم رہے نہ تم، ہم رہے نہ ہم۔

امیتابھ نے رشی کپور کے ساتھ کئی ہٹ فلمیں دی ہیں،جس میں کبھی کبھی، امر اکبر انتھونی، نصیب، کلی اور عجوبہ شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.