ETV Bharat / sitara

عرفان خان پانی پوری کھاتے نطر آئے، بیٹے بابل خان نے ویڈیو شیئر کی - بابل خان نے عرفان خان کی ویڈیو شیئر کی

عرفان خان کے بیٹے بابیل خان نے ایک پرانی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اداکارہ عرفان خان اپنی پسندیدہ اسٹریٹ فوڈ پانی پوری سے لطف اندوز ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں ہیں۔ جس کے بعد بابل کے اس پوسٹ پر عرفان کے مداحوں نے اسے خوب پسند کیا۔

عرفان خان پانی پوری کھاتے نطر آئے
عرفان خان پانی پوری کھاتے نطر آئے
author img

By

Published : May 2, 2020, 6:02 PM IST

اداکار عرفان خان کے بڑے بیٹے بابل خان نے اداکار کی ایک ویڈیو شیئر کی جو اداکار کے مداحوں کے لئے کسی خزانے سے کم نہیں ہے۔

جمعہ کے دن بابل نے انسٹاگرام میں اپنے والد کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کی۔ اس مختصر سی ویڈیو کلپ میں عرفان پانی پوری کی مسالہ دار ذائقوں سے لطف اندوز ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔

ویڈیو کے عنوان میں بابل نے لکھا کہ جب آپ طویل عرصے سے ڈائیٹ پر ہوتے ہو اور فلم کی شوٹنگ بھی ختم ہوجاتی ہے تب آپ پانی پوری کھا کر لطف اندوز ہوسکتے ہو۔

بابل کی اس پوسٹ کو اب تک ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے دیکھ لیا ہے وہیں اداکار کے مداح اس پوسٹ پر عرفان خان کے اہل خان کو اظہار تعزیت بھی پیش کررہے ہیں۔

کچھ لوگوں نے بتایا کہ اداکار کو کھونا ان کا ذاتی نقصان ہے، وہیں دوسرے مداحوں نے اظہار کیا کہ ان کی زندگی میں عرفان کا کتنا اثر تھا۔

عرفان خان نے پان سنگھ تومر، حاصل، مقبول، دا لنچ باکس، سلم ڈاگ ملینیر، انفرنو جیسی کئی فلموں میں اداکاری کرے ہندی سنیما کو بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔

عرفان نے بدھ کے روز 53 برس کی عمر میں آخری سانس لی۔ اس ہفتے کے شروع میں انہیں ممبئی کے کوکیلا جین دھیروبھائی امبانی اسپتال میں کولون انفیکشن کی شکایت کے بعد داخل کرایا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.