ETV Bharat / sitara

Allu Arjun Bollywood Debut: کیا ساؤتھ اداکار اللو ارجن جلد ہی بالی ووڈ میں قدم رکھنے والےہیں؟ - اللو ارجن کی بالی ووڈ میں انٹری

سپر اسٹار اللو ارجن بالی ووڈ میں قدم رکھنے جا رہے ہیں۔ اللو ارجن حال ہی میں بالی ووڈ کے تجربہ کار ہدایت کار سے ان کے دفتر میں ملنے پہنچے تھے۔ Allu Arjun Bollywood Debut

کیا ساؤتھ اداکار اللو ارجن جلد ہی بالی ووڈ میں قدم رکھنے والےہیں

author img

By

Published : Mar 15, 2022, 4:39 PM IST

ساؤتھ فلموں کے سپر اسٹار اللو ارجن کے مداحوں کے لیے خوش خبری ہے۔ دراصل اللو ارجن بالی ووڈ میں قدم رکھنے والے ہیں۔ Allu Arjun met Sanjay Leela Bhansali

اللو ارجن پیر کے روز بالی ووڈ کے مشہور فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی سے ملاقات کرنے ان کے دفتر پہنچے تھے۔ بھنسالی کے دفتر سے اللو ارجن کی تصاویر انٹرنیٹ پر منظر عام پر آنے کے بعد یہ قیاس آرائیاں عروج پر ہیں کہ پشپا اسٹار جلد ہی بالی ووڈ میں جلوہ گر ہونے والے ہیں۔

اداکار کو سنجے لیلا بھنسالی کے دفتر میں دیکھنے کے بعد اللو کے بالی ووڈ میں آنے کی بحث تیز ہوگئی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ سنجے اپنے نئے پروجیکٹ کے لیے اداکار الّو کے ساتھ کام کرنے والے ہیں۔ اللو کے مداح جلد ہی اس اعلان کا انتظار کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اللو ارجن نے فلم 'پشپا: دی رائز' سے ملک اور دنیا میں بہت نام کمایا ہے۔ فلم میں ان کا کردار پشپاراج اب بھی پچھلے تین ماہ سے انٹرنیٹ پر چھایا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں: SRK to launch OTT Venture: شاہ رخ خان نے اپنا او ٹی ٹی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کیا، سلمان خان نے مبارکباد دی

وبا کے بعد پشپا نے باکس آفس پر کمائی کے کئی ریکارڈ بنائے ہیں۔ فلم 'پشپا: دی رائز' کے بعد اللو ارجن کے اسٹارڈم میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.