ETV Bharat / sitara

فلم 'سڑک۔2' کے لئےکافی پرجوش ہیں عالیہ بھٹ

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی آنے والی فلم’سڑک  2‘ کو لے کربہت زیادہ پرجوش ہیں۔مہیش بھٹ کی ہدایت میں بنی فلم ’سڑک ۔2‘ میں عالیہ بھٹ، آدتیہ رائے کپور، ہیں جو فلم میں سنجے دت اور پوجا بھٹ کے مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 8:33 PM IST

سڑک ۔2 کے لئےکافی پرجوش ہیں عالیہ بھٹ
سڑک ۔2 کے لئےکافی پرجوش ہیں عالیہ بھٹ

اس فلم سے مہیش بھٹ ایک طویل عرصے کے بعد بطور ہدایتکار فلمی دنیا میں واپسی کررہے ہیں۔ یہ فلم ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگی۔ یہ اعلان ایک خصوصی لائیو ایونٹ کے دوران کیا گیا جس میں عالیہ بھٹ ، اجے دیوگن ، اکشے کمار ، ورون دھون اور ابھیشیک بچن نے شرکت کی تھی۔

عالیہ ’سڑک۔2‘ کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے کافی پرجوش تھیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’سڑک ۔2 صحیح معنوں میں گھر واپسی ہے۔ یہ پہلی فلم کا تسلسل ہے ۔فلم میں کیلاش پروت کا ایک اہم کردار ہے۔ سڑک ۔2 کے پوسٹر میں کوئی کردار نہیں دکھایا گیا ہے۔

اس بابت پوچھے جانے پر عالیہ نے کہا ’’ کیلاش پروت میں دیوتاؤں اور باباؤں کے قدموں کے نشان ہیں۔ یہ تمام دیوتاؤں کے دیوتا بھگوان شیو کا مسکن ہے۔ کیا واقعی اس پاک جگہ پر اداکاروں کی ضرورت ہے؟ یہ وہ جگہ ہے جہاں ساری تلاش ختم ہوتی ہے۔ سڑک ۔2 پیار کرنے کی سڑک ہے‘‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.