ETV Bharat / sitara

اکشے کمار، شاہ جہاں کا کردار ادا کریں گے - akshay kumar

بالی وڈ کے کھلاڑی اداکار اکشے کمار نے 'اترنگی رے' فلم سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ جس میں وہ مغل بادشاہ شاہ جہاں کے کردار میں دکھائی دے رہے ہیں۔

اداکار اکشے کمار جلد ہی آنند ایل. رائے کی فلم 'اترنگی رے میں  دیکھے جا ئینگے

author img

By

Published : Dec 21, 2020, 7:05 PM IST

Updated : Dec 21, 2020, 7:33 PM IST

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی آنے والی فلم 'اترنگی رے' سے خود کی ایک مغل بادشاہ شاہجہاں کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں اکشے ہاتھ میں گلاب لے کر تاج محل کے سامنے کھڑے ہیں۔

آنند ایل رائے کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں اکشے کی ہیروئن سارہ علی خان ہیں۔ اکشے کے اس انداز کو سارہ علی خان نے شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کیوں کہ اس سے زیادہ اترنگی نہیں مل سکتا ۔

akshay kumar will be play role of empire shahensha shah jahan
اداکار اکشے کمار جلد ہی آنند ایل. رائے کی فلم 'اترنگی رے میں دیکھے جا ئینگے

سارہ نے اس سے قبل سوشل میڈیا پر کہا تھا کہ وہ اکشے کمار کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے پر بہت پرجوش اور شکر گزار ہیں۔

فلم کو بین ثقافتی محبت کی کہانی کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ مبینہ طور پر سارہ بہار کی ایک لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں اور فلم میں وہ دھنوش اور اکشے کے ساتھ دکھائی دیں گی۔

لاک ڈاؤن سے پہلے سارہ اور دھنوش نے فلم کی شوٹنگ کے پہلے شیڈول کو وارانسی میں مکمل کیا تھا۔ ہمانشو شرما کی لکھی گئی فلم 2021 میں ریلیز ہوگی۔ اس فلم میں نمرت کور بھی ہیں۔

Last Updated : Dec 21, 2020, 7:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.