ETV Bharat / sitara

اجے دیوگن وادی گلوان کے واقعے  کو فلمائیں گے - india china

بالی ووڈ سپر اسٹار اجے دیوگن بڑے پردے  پر وادی گلوان کے واقعے کو فلمائیں گے۔ تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ وہ فلم میں بھی کام کریں گے یا نہیں۔

اجے دیوگن وادی گلوان  کے واقعے  کو فلمائے گے

author img

By

Published : Jul 4, 2020, 12:11 PM IST

اداکار و پروڈیوسر اجے دیوگن وادی لداخ کے گلوان میں چینی فوجیوں کے ذریعہ بھارتی فوجیوں پر حملے پر مبنی فلم بنانے جارہے ہیں۔

فلم کی تفصیل کے مطابق، اس میں "چینی فوج سے لڑنے والے 20 بھارتی فوجی جوانوں کی قربانی کی کہانی" بیان کی جائے گی۔

یہ واضح نہیں ہے کہ آیا اجے فلم میں کام کریں گے لیکن کاسٹ اور دیگر عملہ تیار کیا گیا ہے۔ اس فلم کو اجے دیوگن ایف فیلمز اور سلیکٹ میڈیا ہولڈنگز ایل ایل پی کے ساتھ پروڈیوس کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ 15 جون کو، لداخ میں وادی گلوان میں چینی فورسز کے حملے میں 20 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔اس سے قبل 1975 میں چینی فوج نے ریاست اروناچل پردیش میں ایل اے سی پرانڈین گشتی فوج پر حملہ کیا تھا۔ اس میں بھی بھارتی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔

اجے کی آنے والی فلم ''بھوج: پرائیڈ آف انڈیا'' جلد ہی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیجیٹل طور پر دیکھائی جائے گی۔

اس فلم میں سنجے دت ، سوناکشی سنہا، امی ورک، اور شرد کیلکر نے بھی ادکاری کی ہے اور اس کی ہدایتکاری ابھیشیک دودھیا نے کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.