ETV Bharat / sitara

ٓKajol and Ajay Wedding Anniversary: اجے دیوگن نے کاجول سے فلمی انداز میں کہا 'پیار تو ہمیشہ سے ہے' - کاجول اور اجے دیوگن کی شادی کی سالگرہ

اجے دیوگن اور کاجول آج اپنی شادی کی 23 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس خاص موقع پر اجے دیوگن نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتےہوئے کاجول کو شادی کی مبارکباد دی۔ Kajol and Ajay Wedding Anniversary

اجے دیوگن نے کاجول سے فلمی انداز میں کہا 'پیار تو ہمیشہ ہے'

author img

By

Published : Feb 24, 2022, 1:16 PM IST

بالی ووڈ کے سب سے مشہور جوڑے اجے دیوگن اور کاجول کی شادی کو 23 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ زندگی کے بہترین 23 سال ایک ساتھ گزارنے کی خوشی میں اجے دیوگن نے اپنی بیگم کاجول کو پیار بھرے انداز میں شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دی۔

اجے نے انسٹاگرام میں ایک پرانی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں کہ 'میں بہت خوش ہوں کہ کاجول اب بھی میرے ساتھ ہیں'۔ اس ویڈیو میں کاجول بھی نظر آرہی ہیں، جس میں وہ اجے کی پیار بھری باتیں سن کر شرماتی ہوئی نظر آرہی ہیں'۔ Ajay Devgan Insta Post on anniversary

وہیں اجے نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ' 1999۔ پیار تو ہونا ہی تھا، 2022، پیار تو ہمیشہ سے ہے۔ شادی کی سالگرہ مبارکباد کاجول'۔ Ajay Wished Kajol Wedding Anniversary

واضح رہے کہ ان دونوں نے 24 فروری 1999 کو شادی کی۔ اس جوڑی کے ایک بیٹی نسا اور ایک بیٹا یگ ہے۔ دونوں نے ایک ساتھ دل کیا کرے، گنڈا راج، یو می اور ہم، ہلچل، راجو چاچا جیسے کئی متعدد فلموں میں کام کیا ہے۔

مزید پڑھیں: Song Writer Sameer 64th Birthday: ہندی نغموں کے شائقین کے درمیان سمیر کا جادو ابھی بھی قائم

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.