ETV Bharat / sitara

ریا کے انٹرویو کے بعد سوشانت کے کنبے کے وکیل نے ٹویٹ کیا

author img

By

Published : Aug 28, 2020, 6:08 PM IST

Updated : Aug 28, 2020, 7:28 PM IST

ان الزامات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سوشانت کی بہن شویتا سنگھ کیرتی نے جمعہ کے روز اپنے غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا۔

Rhea chak
Rhea chak

گذشتہ دنوں ریا چکرورتی نے ایک ٹیلی ویژن چینل پر انٹرویو کے دوران سوشانت کے اہل خانہ پر کچھ الزامات عائد کیے تھے، جس کے بعد آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے اہل خانہ کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل وکاس سنگھ نے ایک ٹویٹ کیا۔

  • I strongly believe that people in conflict with law should be barred from media publicity. It spoils their reputation if they are innocent and gives them undue visibility if they are guilty.

    — Vikas Singh (@vikassinghSrAdv) August 28, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

سنگھ نے اپنے غیر تصدیق شدہ ٹویٹر اکاؤنٹ سے جمعہ کو ٹویٹ کیا۔ جس میں انہوں نے لکھا 'مجھے پختہ یقین ہے کہ قانون سے متصادم لوگوں کو میڈیا میں بولنے سے روکنا چاہئے۔ کیونکہ اگر وہ بے قصور ہیں تو ان کی ساکھ خراب ہوجاتی ہے اور اگر وہ قصوروار ہیں تو انھیں غیر مناسب نظریہ فراہم ہوتا ہے'۔

ان کا یہ ٹویٹ ریا چکرورتی کے انٹرویو کے ایک روز بعد آیا۔ سوشانت کی گرل فرینڈ ریا نے انٹرویو میں مرحوم اداکار کے اہل خانہ کے خلاف کچھ الزامات عائد کیے تھے۔

ان الزامات پر رد عمل کا ظاہر کرتے ہوئے سوشانت کی بہن شویتا سنگھ کیرتی نے جمعہ کے زور اپنے غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا۔

انہوں نے کہا 'جیسا کہ ریا نے اپنے انٹرویو میں ذکر کیا تھا، ہم اپنے بھائی سے پیار نہیں کرتے تھے! ہاں ٹھیک ہے، شائد یہی وجہ ہے کہ میں نے امریکہ سے بھارت آنے کا فیصلہ کیا۔ جنوری میں مجھے جیسے ہی معلوم ہوا کہ بھائی کی حالت ٹھیک نہیں ہے اور وہ مسلسل چندی گڑھ کا دورہ کر رہا ہے اور اس کی حالت بہتر نہیں ہو پا رہی ہے، میں اپنے کاروبار، بچوں کو چھوڑ کر بھارت آئی۔ ہیش ٹیگ گاڈ از ود اس۔

یہ بھی پڑھیے
ریا چکرورتی فوٹو جرنلسٹس پر برہم کیوں ہوئیں؟

ایک دوسرے ٹویٹ میں شویتا نے ریا کو نشانا بنایا اور لکھا 'تم میں گٹس ہیں، تم نے نیشنل میڈیا چینل پر آکر میرے بھائی کی شبیہ کو خراب کرنے کی کوشش کی، تم سوچتی ہو کہ تمہیں بھگوان دیکھ نہیں رہا ہے، تم نے کیا کیا ہے! میں بھگوان پر بھروسہ کرتی ہوں اور مجھے یقین ہے، میں چاہتی ہوں کہ دیکھوں کے بھگوان تمہارے ساتھ کیا کرتا ہے، ہیش ٹیگ گاڈ از ود اس، جسٹس فار سوشانت سنگھ۔

Last Updated : Aug 28, 2020, 7:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.