ETV Bharat / sitara

ادا شرما نے کاسٹنگ کاؤچ پر بات کی، آپ کے پاس ہمیشہ اختیار ہوتا ہے - ادا شرما

اداکار ادا شرما نے فلم انڈسٹری میں ہونے والے کاسٹنگ کاؤچ پر بات چیت کی۔بالی ووڈ سمیت تمل، تیلگو اور کنڑ فلم انڈسٹری میں کام کرنےوالی اداکارہ کا کہنا ہے کہ آپ کے پاس ہمیشہ اسے قبول کرنے اور نہیں کرنے کا اختیار ہوتا ہے۔

ادا شرما نے کاسٹنگ کاؤچ پر بات کی،
ادا شرما نے کاسٹنگ کاؤچ پر بات کی،
author img

By

Published : May 8, 2020, 4:36 PM IST

اداکارہ ادا شرما نے بالی ووڈ سمیت ساؤتھ کی متعدد فلموں میں اداکاری کی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ کاسٹنگ کاؤچ ہر جگہ موجود ہے۔

بالی ووڈ کے کئی اداکار اس سے پہلے ساؤتھ فلم انڈسٹری میں ہونے والے کاسٹنگ کاؤچ کے حوالے سے اپنے خوفناک تجربات کا انکشاف کیا ہے۔

ادا نے اس بارے میں کہتی ہیں کہ 'کاسٹنگ کاؤچ کوئی ایسی چیز نہیں ہے، جو صرف جنوب اور شمال میں موجود ہے۔میرا خیال ہے کہ یہ ایک ایسی چیز ہے، جس کے بارے میں پوری دنیا میں بات کی جاتی ہے۔یہ عالمی سطح پر موجود ہے۔

بالی ووڈ کے علاوہ تمل، تیلگو اور کنٹر فلموں میں کام کرچکی ادا کا کہنا ہے کہ آپ کے پاس ہمیشہ اختیار ہوتا ہے ۔

وہ مزید کہتی ہیں کہ آپ کو اسے قبول کرنے یانہیں کرنے کا اختیار موجود ہوتا ہے۔آپ چاہیں تو نہیں بھی کرسکتے ہیں۔

ادا شرما کی آخری فلم بائی پاس روڈ تھی اور آنے والے وقت میں وہ فلم 'مین ٹو مین میں نظر آئیگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.