ETV Bharat / sitara

کورونا وائرس: اداکارہ ریکھا کا بنگلہ سیل - ریکھا کا سکیورٹی گارڈ کورونا مثبت

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریکھا کا باندرہ کے بیند اسٹینڈ میں واقع بنگلہ کو برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے سیل کردیا ہے، وہاں تعینات ایک سکیورٹی گارڈ کوروناوائرس مثبت پایا گیاہے۔

کورونا وائرس: اداکارہ ریکھا کا بنگلہ سیل

author img

By

Published : Jul 12, 2020, 7:15 AM IST

بالی ووڈ کی معروف فلم اداکارہ ریکھا کا باندرہ کے بینڈ اسٹینڈ میں واقع بنگلے کو برہنممبئی میونسپل کارپوریشن نے سیل کردیا ہے، کیونکہ وہاں تعینات سیکیورٹی گارڈ کورونا مثبت پایا گیا ہے۔

سی اسپرنگس نامی اس بنگلے کو کنٹینمنٹ زون قرار دیا گیا ہے اور بی ایم سی نے اس علاقے کو مکمل طور پر سینیٹائز کیا ہے۔

بنگلے میں عام طور پر ڈیوٹی پر دو سکیورٹی گارڈ ہوتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ان سکیورٹی گارڈ میں سے ایک کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ تو وہیں ریکھا کے عملے کا ایک متاثرہ افراد اس وقت باندرہ کے کرلا کمپلیکس میں علاج جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:امیتابھ بچن اورابھیشیک بچن دونوں کورونا سے متاثر

واضح رہے کہ ریکھا سے پہلے عامر خان ، کرن جوہر ، اور بونی اور جاہنوی کپور کے عملہ کے افراد کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.