ETV Bharat / sitara

پرینکا چوپڑا بااثر خواتین کی فہرست میں شامل - فہرست

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا دنیا کی 50 سب بااثرخواتین کی فہرست میں شامل ہو گئیں ہیں۔

Priyanka Chopra
author img

By

Published : Mar 20, 2019, 10:23 AM IST

وہ جونس یو ایس اے ٹوڈے کی 'انٹرٹینمنٹ دنیا کی 50 سب سے طاقتورخاتون کی فہرست میں شامل ہو ئی ہیں۔
پرینکا نے اوپرا ونفرے اور میرل اسٹریپ سمیت کئی بین الاقوامی ہستیوں کی فہرست میں جگہ بنائی ہے۔
پرینکا نے امریکی ٹیلی ویزان ڈرامہ 'کوانٹیکو' میں الیکس پیرش کا کردار ادا کر اپنی شناخت بنائی ہے۔
غورطلب ہے کہ اس فہرست میں سنگر بییانسے، آسکر جیتنے والے جینیفر لارنس اور انٹرنیشنل پاپ سنگر جینیفر لوپیج بھی شامل ہیں۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.