ETV Bharat / sitara

سنجے دت صحتیاب، ہسپتال سے ڈسچارج - کورونا وائرس

اداکار سنجے دت کو سانس لینے میں تکلیف کے بعد 8 اگست کو ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ فی الحال وہ مکمل طور پر صحتیاب ہو چکے ہیں اور انہیں اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

اداکار سنجے دت اسپتال سے ہوئے ڈسچارج
اداکار سنجے دت اسپتال سے ہوئے ڈسچارج
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 7:25 AM IST

Updated : Aug 11, 2020, 7:35 AM IST

بالی ووڈ اداکار سنجے دت کو سانس لینے میں تکلیف کے بعد ہفتہ کے روز ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

فی الحال وہ صحتیاب ہوگئے ہیں اور انہیں اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

سنجے کے اسپتال میں داخل ہونے کے بعد ان کے مداح مستقل طور پر ان کی صحت یابی کے خواہاں تھے۔ جس کے لئے انہوں نے مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔

اسپتال میں داخل ہونے کے بعد سنجے کا کورونا ٹیسٹ بھی کرایا گیا ، جو منفی نکلا۔

سنجے دت نے اسپتال سے ایک کیا تھا جس میں انہوں نے لکھا، 'میں سب کو یقینی بنانا چاہتا ہوں کہ میں ٹھیک ہوں۔ میری کووڈ-19 رپورٹ منفی آئی ہے۔ لیلاوتی اسپتال کے ڈاکٹروں ، نرسوں اور عملے نے بہت مدد کی۔ 'میں ایک دو دن میں گھر واپس آجاؤں گا۔ آپ کی تمام دعاوں کا شکریہ۔'

اہم بات یہ ہے کہ سنجے دت کی اہلیہ مانیتا اور دونوں بچے اس وقت دبئی میں ہیں۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ یہاں واپس نہیں آسکے ہیں۔ سنجے نے کئی بار سوشل میڈیا پر بتایا کہ وہ اپنے کنبے کو بہت یاد کر رہے۔

یہ بھی پڑھیں: سنجے دت کو سانس لینے میں تکلیف، اسپتال میں داخل

ورک فرنٹ کے بارے میں بات کریں تو وہ آخری بار سنہ 2019 میں فلم 'پانی پت' میں نظر آئے تھے۔ وہ فی الحال بہت سے منصوبوں سے وابستہ ہیں۔

Last Updated : Aug 11, 2020, 7:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.