ETV Bharat / sitara

گرین انڈیا چیلنج، اداکار نے شجرکاری کی - تلنگانہ کی خبریں

ڈگوباٹی نے اپنے مداحوں پر زور دیا کہ وہ پودے لگانے کے بعد ٹوئٹر پر ان کو ٹیگ کریں تاکہ زمین کو مزید سرسبز وشاداب بنایا جاسکے۔

گرین انڈیا چیلنج،اداکار نے پودے لگائے
گرین انڈیا چیلنج،اداکار نے پودے لگائے
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 5:51 PM IST

تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے رکن راجیہ سبھا سنتوش کمار کی جانب سے شروع کردہ گرین انڈیا چیلنج کو قبول کرتے ہوئے تلگوفلموں کے مشہور ادکار رانا ڈگوبٹی نے راما نائیڈو اسٹوڈیو میں تین پودے لگائے۔

رکن پارلیمان نے اس چیلنج کو شروع کیا ہے جس کے حصہ کے طورپر کئی اہم شخصیات نے پودے لگائے۔

ڈگوباٹی نے اپنے مداحوں پر زور دیا کہ وہ پودے لگانے کے بعد ٹوئیٹر پر ان کو ٹیگ کریں تاکہ زمین کو مزید سرسبز وشاداب بنایاجاسکے۔

کچھ دن قبل بیڈمنٹن کے قومی کوچ پی گوپی چند نے بھی اس چلینج کو قبول کرتے ہوئے پودے لگائے اس طرح دیگر کئی اہم شخصیات نے بھی مذکورہ رکن پارلیمان کو چلینج کو قبول کیا۔

یہ بھی پڑھیں:سشانت سنگھ کیس: بی جے پی نے فیصلے کا خیرمقدم کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.