ETV Bharat / sitara

فلم اداکار کارتک نے وزن کم کیا - کارتک نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی

بالی وڈ اداکار کارتک آرین نے آنے والی فلم’ لو آج کل‘ کے لیے آٹھ کلو وزن کم کیا ہے۔

فلم اداکار کارتک نے وزن کم کیا
فلم اداکار کارتک نے وزن کم کیا
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 2:09 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:49 AM IST

حال ہی میں امتیاز علی کی فلم ’لو آج کل‘ کا ٹریلر ریلیز ہوا ہے ۔ کارتک آرین اور سارہ علی خان اسٹار اس فلم کو ناظرین کا ملا جلا ردعمل ملا ہے۔

کارتک نے بھی اس فلم کے پرموشن کا آغاز کردیا ہے اور وہ گزشتہ چند دنوں سے اس فلم سے وابستہ لکس شیئر کررہے ہیں ۔ ان کی تازہ ترین تصویر کے بعد کارتک کے ٹرانسفارمیشن کے بارے میں بھی کافی بحث ہورہی ہے۔

اس فلم میں کارتک ڈبل رول میں نظر آئیں گے جس میں وہ ایک1990 کے رگھو کا اور دوسرا 2020 کے ویر کا کردار نبھارہے ہیں۔ رگھو کے کردار کے لیے وہ ایک خاص ٹرانسفارمیشن سے بھی گزر چکے ہیں۔

کارتک نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اسکول یونیفارم پہنے رگھو کے گیٹ اپ میں نظر آرہے ہیں ۔ فوٹو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اپنے اس لک کے لیے بہت زیادہ وزن کم کیا ہے اور ایک اسکولی بوائے کے لک کے لیے انہوں نے بہت محنت کی ہے۔

کارتک نے اس فوٹو کے کیپشن میں لکھا ہے 90 کے دور کے ہاٹ لڑکے مائنس آٹھ کلو #لو آج کل۔ یہ فلم 14 فروری کو ریلیز ہوگی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.