ETV Bharat / sitara

اداکار فیصل خان اجمیر شریف درگاہ پہنچے - actor faisal khan reached to ajmer shareef

اداکار عامرخان کے بھائی فیصل خان نے اجمیر شریف درگاہ میں زیارت کرکے اپنی آنے والی فلموں میں کامیابی کے لیے دعا بھی مانگی۔

brother of Amir Khan
اداکار عامرخان کے بھائی فیصل خان
author img

By

Published : Dec 10, 2019, 7:20 PM IST

بالی ووڈ فلم ’میلا ‘ سے اپنی فلمی دنیا کا آغاز کرنے والے عامر خان کے بھائی اداکار فیصل خان اجمیر شریف درگاہ پہنچے جہاں انہوں نے اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں عقیدت کی چادر اور پھول پیش کیے۔

اداکار فیصل خان اجمیر شریف درگاہ پہنچے

بھائی عامر خان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کام کرنے والے فیصل خان نے غریب نواز کی درگاہ میں اپنے خاندان کی طرف سے عقیدت کی چادر پیش کی اور اپنی آنے والی دو نئی فلمیں ’فیکٹری‘ اور ’ڈینجر‘ کی کامیابی کے لیے دعا مانگی ہے۔

فیصل خان کے مطابق آئندہ برس یہ دونوں فلمیں ریلیز ہونگی، اس کے علاوہ فیصل خان نے کہا کہ ان کی اسکرپٹ کے مطابق کئی بڑے اسٹارز کو بھی اپنے ساتھ جوڑ کر آگے فلمیں بنائیں گے۔

فی الحال خواجہ غریب نواز کے فضل وکرم سے ان کا کام بہت اچھا چل رہا ہے اور ان شاء اللہ آگے بھی کامیابی ملتی رہے گی

فیصل خان اور ان کے سبھی ساتھیوں کو اجمیر شریف درگاہ کے خادم سید ابوطالب چشتی نے زیارت کرائی اور دستار بندی کر سب کو تبارک نظر کیا۔

Intro:بولی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کے بھائی فیصل خان نے خواجہ غریب نواز کے دربار میں حاضری دی اور عقیدت کے پھول چادر پیش کر اپنی آنے والی دو نئی فلموں کی کامیابی کی دعا مانگی,

Body:بولی ووڈ فلم "میلا " سے اپنی فلمی دنیا کا آغاز کرنے والے عامر خان کے بھائی اداکار فیصل خان اجمیر شریف درگاہ پہنچے جہاں انہوں نے اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں عقیدت کی چادر اور پھول پیش کیے , بھائی عمیر خان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کام کرنے والے فیصل خان نے غریب نواز کی درگاہ میں اپنے خاندان کی طرف سے عقیدت کی چادر پیش کی اور اپنی آنے والی دو نئی فلمیں "فیکٹری" اور "ڈینجر" کی کامیابی کیلئے دعا مانگی ہے, فیصل خان کے مطابق آئندہ سال میں یہ دونوں فلمیں ریلیز ہونگی, اس کے علاوہ فیصل خان نے کہا کی ان کی اسکرپٹ کے مطابق کئی بڑے اسٹارز کو بھی اپنے ساتھ جوڑ کر آگے فلمیں بنائیں گے, فی الحال خواجہ غریب نواز کے فضل و کرم سے ان کا کام بہت اچھا چل رہا ہے اور ان شاء اللہ آگے بھی کامیابی ملتی رہے گی

بیان ان فیصل خان فلم اداکار اور عامر خان کے بھائی

Conclusion:فیصل خان اور ان کے سبھی ساتھیوں کو اجمیر شریف درگاہ کے خادم سید ابوطالب چشتی نے زیارت کرائی اور دستار بندی کر سب کو تبارک نظر کیا

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.