ETV Bharat / sitara

اداکار ارجن کپور کورونا سے متاثر

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی توثیق ہوئی ہے۔ ارجن نے اتوار کو سوشل میڈیا پر خود اس کی اطلاع دی ہے۔

Actor Arjun Kapoor
بالی ووڈ اداکار ارجن کپور
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 5:08 PM IST

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ میں کہا ’ہر کسی کو یہ اطلاع دینا میرا فرض ہے، میری کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے، میں ٹھیک ہوں اور مجھ میں اس کی کوئی علامت نہیں ہے‘۔

انہوں نے کہا ’ڈاکٹروں کی صلاح پر میں نے خود کو گھر میں ہی آئیسولیٹ کر لیا ہے اور اب میں ہوم کورنٹین میں رہوں گا، میں آپ سب کی سپورٹ کے لیے شکریہ ادا کرتا ہوں، میں آنے والے دنوں میں اپنی صحت سے متعلق اطلاع اپڈیٹ کرتا رہوں گا، یہ غیرمعمولی اور ایسا وقت ہے جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں اور مجھے پورا یقین ہے کہ پوری انسانی دنیا اس سے ضرور نکل آئے گی‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.