اطلاعات کے مطابق بھنسالی نے ساحر لدھیانوی کی زندگی پر فلم بنانے کا ارادہ ظاہر کیا۔
انھوں نے کہا کہ ساحر صاحب سب سے اچھے شعرا میں سے ایک تھے آج بھی ان کی شاعری عوام کو متاثر کرتی ہے ان کی عشق کی داستان کو پردے پر اتارنا بہت خوبصورت ہوگا۔
اطلاعات کے مطابق اس فلم پر کام اکتوبر دسمبر سے شروع ہوگا جس میں ابھیشیک اور تاپسی پنو اہم رول میں ہونگے حالانکہ ابھی انہوں نے فلم سائن نہیں کی ہے۔