ETV Bharat / science-and-technology

YouTube introduces quiz feature: یوٹیوب نے کمیونٹی پوسٹس کیلئے بیٹا ٹیسٹنگ کوئز فیچر کی شروعات کی - Quiz feature launch for community posts

یوٹیوب نے ایک نئے فیچر کی جانچ شروع کردی ہے جو تخلیق کاروں کو اپنی کمیونٹی پوسٹس میں کوئز شامل کرنے کی اجازت دے گا۔ نیا فیچر بیٹا میں ہے اور صرف منتخب تخلیق کاروں کے لیے دستیاب ہے۔

یوٹیوب نے کمیونٹی پوسٹس کے لیے بیٹا ٹیسٹنگ کوئز فیچر کی شروعات کی

author img

By

Published : Nov 24, 2022, 2:32 PM IST

سان فرانسسکو: یوٹیوب نے ایک نئے فیچر کی جانچ شروع کردی ہے جو تخلیق کاروں کو اپنی کمیونٹی پوسٹس میں کوئز شامل کرنے کی اجازت دے گی۔ نیا فیچر بیٹا میں ہے اور صرف منتخب تخلیق کاروں کے لیے دستیاب ہے۔ YouTube starts beta testing quiz feature for community posts

TechCrunch کی رپورٹ کے مطابق سٹریمنگ پلیٹ فارم نے اپنے Creator Insider چینل پر ایک نئی ویڈیو میں تفصیلات شیئر کی ہیں، جو باقاعدگی سے تخلیق کاروں کے لیے اپ ڈیٹس کی جانکاری فراہم کرتا ہے، تخلیق کاروں کے سوالات کا جوابات دیتا ہے اور اپنے آنے والے تجربات اور ٹیسٹوں کا اشتراک کرتا ہے۔تازہ ترین ویڈیو میں، کمپنی نے وضاحت پیش کی ہے کہ کس طرح تخلیق کار اپنے فالوارس کو تعلیم دینے کے لیے نئے کوئز فیچر کا استعمال کر سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، YouTube کا کوئز فیچر ان تخلیق کاروں کے لیے ایک بہترین ٹول ہو سکتا ہے جو اپنے فالورس کی توجہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور انہیں پوسٹس کے ساتھ گہری بات چیت میں مشغول ہونے کی ترغیب دینا چاہتے ہیں۔ YouTube starts beta testing quiz feature for community posts

مزید پڑھیں:

کمپنی نے یہ بھی کہا کہ وہ ایک فوٹو ایڈیٹنگ ٹول کی بھی جانچ کر رہی ہے جو اینڈرائیڈ پر پہلے ٹیسٹ کے بعد آئی او ایس ڈیوائسز پر یوٹیوب ایپ میں دستیاب ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.