ETV Bharat / science-and-technology

ایکس نے چھوٹے کاروباریوں کے لیے سستا پلان تیار کیا - X Elon musk

X affordable plan: ایکس نے تصدیق شدہ تنظیموں (ویریفائیڈ آرگنائزیشنز) کے لیے ایک نئے بیسک پیڈ ٹائیر کا اعلان کیا ہے، جو دیگر فوائد کے ساتھ گولڈ چیک مارک بیج فراہم کرتا ہے۔ ایلون مسک کے زیر انتظام ایکس کا دعویٰ ہے کہ نئے بیسک پیڈ ٹائیر چھوٹے کاروباروں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

X developed an affordable plan for small businesses

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 3, 2024, 2:26 PM IST

نئی دہلی: ایلون مسک کے زیر انتظام ایکس نے بدھ کو تصدیق شدہ تنظیموں کے لیے ایک نئے بیسک پیڈ ٹائیر کا اعلان کیا ہے، جو اب فی مہینہ 200 یا فی سال2,000 امریکی ڈالرس میں دستیاب ہے۔ ویریفائیڈ آرگنائزیشنز کے لیے بنیادی درجے اب انہیں مکمل رسائی کے لیے ہر ماہ 1,000 امریکی ڈالرس کی بجائے کچھ دیگر فوائد کے ساتھ گولڈ چیک مارک بیج دیتا ہے۔ کمپنی نے پوسٹ کرتے ہوئے جانکاری دی ہے کہ، "صارفین کو ایکس پر ترقی حاصل کرنے کے لیے ایڈ کریڈٹ اور ترجیحی تعاون ملتا ہے،"

  • Our new Verified Organizations Basic tier is now available for $200/month or $2000/year!

    Designed for smaller businesses, subscribers receive ad credits & priority support to enable faster growth on X

    Subscribe via https://t.co/tavd2Beuhx

    — Verified (@verified) January 2, 2024 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
  • چھوٹے کاروباروں کے لیے:

رپورٹس کے مطابق، ایکس کا دعویٰ ہے کہ یہ نیا بیسک پیڈ ٹائیر چھوٹے کاروباروں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جس میں کفایتی پلان کا امکان ہے کیونکہ پلیٹ فارم کاروباریوں کو زیادہ مہنگے پلان کی ادائیگی کے لیے راغب نہیں کر سکا ہے۔ دریں اثنا، ایکس پر یو آر ایلس سے سرخیوں کو ہٹانے کے بعد، پلیٹ فارم نے انہیں کچھ طریقوں سے ویب پر واپس شامل کرنا شروع کر دیا ہے۔ دی ورج کے مطابق، سرخیاں اور ویب سائٹ کے عنوان کے صفحات اب ان صفحات سے لنک تصاویر کے اوپر دکھائی دیتے ہیں۔

ایکس نے پچھلے سال سرخیاں دکھانا بند کر دیا تھا۔ ایلون مسک کے مطابق اس سے پوسٹس بہتر نظر آئیں گی۔ پچھلے سال نومبر میں، انہوں نے کہا تھا کہ آنے والی ریلیز میں یو آر ایل کارڈز پر سرخیاں دوبارہ دکھائی دیں گی۔ انھوں نے پوسٹ کیا تھا کہ "ایک آنے والی ریلیز میں، ایکس یو آر ایل کارڈ کی تصویر کے اوپری حصے پر ٹائٹل اوورلے کرے گا،"

یہ بھی پڑھیں:دماغ کو صحیح رکھنا ہے تو سوشل میڈیا سے دور رہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.