ETV Bharat / science-and-technology

New Feature Of WhatsApp واٹس ایپ کے نئے فیچر سے آٹومیٹک ہائیڈ ہوگی تصویر اور ویڈیوز

author img

By

Published : Jan 31, 2023, 5:45 PM IST

واٹس ایپ پر آپ کو کئی بہترین فیچر ملتے ہیں۔ کئی بار لوگوں کی گیلری میں پرائیویٹ فوٹوز اور ویڈیوز بھی دکھنے لگتے ہیں۔ اگر آپ اس سے بچنا چاہتے ہیں، تو آپ کو اپنے واٹس ایپ ایک چھوٹی سی سیٹنگ کرنی ہوگی۔ اس کے بعد واٹس ایپ ڈاؤن لوڈ ویڈیو یا تصویر گیلری میں دکھنا بند ہوجائے گا۔ WhatsApp feature will automatically hide photos and videos

واٹس ایپ فیچر سے آٹومیٹک ہائیڈ ہوگی تصویر اور ویڈیوز

واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر کے لوگ بڑی تعداد میں کرتے ہیں۔ تاہم اس میسیجنگ پلیٹ فارمز پر آپ کو کئی فیچرز ملتے ہیں، اور اس فیچر کی مدد سے آپ اپنے خاندان سے دور رہتے ہوئے بھی رابطے میں رہتے ہیں۔ یہاں تک کہ لوگ اب عام فون کال کے بجائے واٹس ایپ کال کرنا پسند کرتے ہیں۔ واٹس ایپ پلیٹ فارم اب اینڈ ٹو-اینڈ انکرپشن کے ساتھ آرہا ہے۔ اس پر لوگ بڑی تعداد میں تصاویر اور ویڈیوز ایک دوسرے کو بھیجتے ہیں جس کی وجہ سے کئی بار لوگوں کی پرائیویٹ تصویریں بھی گیلری میں نظر آنے لگتی ہے۔ چونکہ جیسے ہی واٹس ایپ سے کوئی بھی ویڈیو یا تصویر ڈاؤن لوڈ ہوتا ہے، تو وہ فورا گیلری میں دکھنے لگتا ہے۔

اگر آپ اسے روکنا چاہتے ہیں کہ واٹس ایپ سے ڈاؤن لوڈ تصویر یا ویڈیوز آٹومیٹک گیلری میں نہیں دکھے تو اس کے لیے آپ کو واٹس ایپ میں سیٹنگ کرنی ہوگی۔ آپ کو میڈیا وِجِبلٹی کو آف کرنا ہوگا۔ اس سے تصویر اور ویڈیو آٹومیٹک آپ کے فون کی گیلری میں سیو نہیں ہوں گے۔ یعنی کہ ڈاؤن لوڈ تو ہوں گے، لیکن گیلری میں سیو نہیں ہوں گے۔ واٹس ایپ کا یہ نیا فیچر نئے میڈیا کے لیے کام کرے گا۔ پہلے سے ڈاؤن لوڈ کی گئی تصویر اور ویڈیوز پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔ آپ اس فیچر کو انڈویجوئیل چیٹس کے لیے یا گروپ چیٹس کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو سب سے پہلے WhatsApp کو کھولنا ہوگا اور ٹاپ رائٹ کوارٹر پر موجود تین ڈاٹرز پر کلک کرنا ہوگا۔ اب آپ کو سیٹنگ میں جانا ہوگا۔ جہاں آپ کو چیٹس کا آپشن ملے گا۔ اس پر کلک کرنا ہوگا۔

مزید پڑھیں:

یہاں آپ کو میڈیا ویزیبلٹی کا آپشن ملے گا۔ آپ اسے آف کردیں گے جس سے کسی بھی ڈاؤن لوڈ تصویر یا ویڈیوں کا گیلری میں دکھنا بند ہوجائے گا۔ اس سیٹنگ کے ذریعے آپ کسی بھی چیٹ یا گروپ سے آف بھی ہوسکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو میڈیا وجیبلٹی کے آپشن کو صرد آف کرنا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.