ETV Bharat / science-and-technology

Twitter Rolling Out New Feature: ٹویٹر ایڈوانسڈ سرچ فیچر جلد متعارف کرائے گا - Twitter is rolling out new feature

ٹویٹر ایک نیا فیچر متعارف کروا رہا ہے جس کے ذریعے صارفین کو ایک دوسرے کے پروفائلز تلاش کرنے میں مدد ملے گی۔

ٹویٹر جلد لا رہا ایڈوانسڈ سرچ فیچر
ٹویٹر جلد لا رہا ایڈوانسڈ سرچ فیچر
author img

By

Published : Jan 5, 2023, 11:34 AM IST

نئی دہلی: الیون مسک کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم کو کنٹرول کرنے کے بعد ٹویٹر میں کئی بڑے بدلاؤ کئے گئے، اسی سلسلے میں پلیٹ فارم نے کئی نئی فیچر بھی متعارف کرائی۔ اسی درمیان ٹویٹر نے پھر ایک بار ایک نیا فیچر متعارف کرا رہا ہے جو صارفین کو تاریخ، ریٹویٹ کی گنتی، ہیش ٹیگز اور کچھ مخصوص ٹویٹس کے علاوہ پروفائلز تلاش کرنے میں مدد کرے گا۔ Twitter to launch advanced search filters on iOS devices soon

سوشل میڈیا تجزیہ کار Matt Navarra کے مطابق، ٹوئٹر جلد ہی اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کے لیے ٹویٹر جلد ہی ایک اڈوانس فلٹرز متعارف کروائے گا۔ ٹویٹر ایڈوانسڈ سرچ فیچر جلد ہی iOS پر لانچ ہوگا۔ Matt Navarra نے اس کی جانکاری جمعرات کو ایک ٹویٹ کے ذریعے دی۔

انہوں نے پوسٹ کیا کہ آپ دوسرے صارفین کے پروفائلز کو تلاش کرنے کے لیے iOS پر ٹوئٹر ایڈوانسڈ سرچ کا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ تاہم یہ نیا سرچ فیچر سب سے پہلے آئی فون پر لانچ کیا جائے گا۔ سی ای او ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم کا کنٹرول سنبھالنے کے ایک ہفتے کے اندر ٹوئٹر کے سرچ فیچر کے بارے میں شکایت کی تھی۔ جس کے بعد انہوں نے گزشتہ سال 6 نومبر کو ایک ٹویٹ کے ذریعے کہا تھا کہ "سرچ فیچر کو ٹھیک کرنا ان کا اولین ترجیح ہوگا۔" Twitter to launch advanced search filters on iOS devices soon

مزید پڑھیں:

مسک نے کہا، ٹویٹر کے اندر تلاش نے مجھے A98 میں Infoseek کی یاد دلا دی! یہ اور بھی بہتر ہوگا۔ ٹیک کرنچ کے مطابق، آپ کو ویب پر اپنا سرچ ٹرم ٹائپ کرنا ہوگا، پھر ایڈوانسڈ سرچ کھولنے کے لیے سرچ بار کے دائیں جانب تین ڈاٹ مینو پر کلک کرنا ہوگا۔ Twitter to launch advanced search filters on iOS devices soon

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.