ETV Bharat / science-and-technology

Fake Accounts Suspended on Twitter مسک کو ٹریک کرنے والے اکاؤنٹس کو ٹویٹر نے معطل کیا - Fake Accounts Suspended on Twitter

ٹوئٹر نے ان لوگوں کے اکاؤنٹس کو معطل کر دیا ہے جو ایلون مسک کو ٹریک کر رہے تھے اور ان کی ذاتی معلومات، نجی طیارے کے بارے میں جاننے کی کوشش کر رہے تھے۔

مسک کو ٹریک کرنے والے اکاؤنٹس کو ٹویٹر نے معطل کیا

author img

By

Published : Dec 15, 2022, 5:31 PM IST

سین فرانسسکو: ٹوئٹر نے ان لوگوں کے اکاؤنٹس معطل کر دیا ہے جو سی ای او ایلون مسک کو ٹریک کر رہے تھے اور ان کی ذاتی معلومات، نجی طیارے کے بارے میں جاننے کی کوشش کر رہے تھے۔ اس کے ساتھ ہی مسک نے ان اکاؤنٹس کے مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی بھی بات کہی ہے۔ ایک 19 سالہ کالج کے طالب علم جیک سوینی نے ٹوئٹر پر ایلون مسک کے نام سے ایک جعلی اکاؤنٹ بنایا ہے، جو عوامی طور پر دستیاب ڈیٹا کا استعمال کرکے ایلون مسک کے بارے میں روزانہ کی جانکاری اپ ڈیٹ کرتا ہے، جیسے ابھی مسک کہا ہیں اور کب کہا جائیں گے کب ہوائی سفر کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ Twitter suspends account tracking Elon Musk jet

ٹوئٹر پر اس طرح کے اور بھی کئی اکاؤنٹس بنے ہوئے ہیں جو ایلون مسک کی ذاتی زندگی کے بارے میں معلومات شیئر کرتے ہیں۔ ایلون مسک نے خبردار کیا ہے کہ ایسے تمام اکاؤنٹس اور ان کے مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ 7 نومبر کو مسک نے دعویٰ کیا کہ ایسے اکاؤنٹس سیکیورٹی کے حساب سے ٹھیک نہیں ہیں۔ ان سے خطرہ ہے۔

مزید پڑھیں:

جنوری میں مسک نے اپنے نجی جیٹ کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے والے ٹویٹر باٹ کو ہٹانے کے لیے سوینی کو $5,000 کی پیشکش کی تھی۔ وہیں فروری میں، مسک نے سوینی کو مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم پر بلاک کر دیا تھا۔ بعد میں سوینی نے کہا کہ اس نے 16 آٹومیٹیڈ ٹویٹر اکاؤنٹس بنائے ہیں۔ Twitter suspends account tracking Elon Musk jet

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.