ETV Bharat / science-and-technology

Electric Vehicle Company Tesla ٹیسلا 2024 میں ماڈل ٹو کار لانچ کر سکتی ہے - Elon Musk company Tesla

ٹیسلا اپنی 25,000 ڈالر کی لاگت سے تیار شدہ کار کو 2024 میں لانچ کر سکتی ہے اور اس کی پروڈکشن 2025 سے شروع ہوگی۔ Electric vehicle company Tesla

ٹیسلا 2024 میں ماڈل 2 کار لانچ کر سکتی ہے

author img

By

Published : Jan 2, 2023, 4:16 PM IST

سین فرانسسکو: ایلون مسک کی ملکیت والی الیکٹرک گاڑی کمپنی ٹیسلا 2024 میں اپنی 25,000 ڈالر کی ماڈل 2 کار لانچ کر سکتی ہے۔ Teslarati کی رپورٹ کے مطابق، ٹی ایس ایل اے کے تجزیہ کار کا تخمینہ ہے کہ ماڈل 2 کو 2024 میں ریلیز کیا جائے گا۔ لوپ وینچرز نے اپنے 2022 کے پریڈکشن لیٹر میں کہا کہ 'ٹیسلا ماڈل 2 کے اعلان کے لیے 2024 تک انتظار کرنا ہوگا۔ Tesla may unveil $25,000 Model 2 car in 2024

اس کے علاوہ، یہ بھی امید کی جارہی ہے کہ ٹیسلا کا ماڈل 2 سنہ 2024 کی شروعات میں جاری کیا جائے گا اور رپورٹ کے مطابق پروڈکشن 2025 کے درمیان شروع ہوگا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماڈل 2 یا تو ایک کمپیکٹ کار ہوگی یا ایک سب کامپیکٹ گاڑی ہوگی، اس کار کی ڈیزائن یورپ اور ایشیا کے لئے مقبول ڈیزائن ہوگی۔
اس درمیان ٹیسلا نے چائنا میں ماڈل ایس اور ایکس کی لانچ کا اعلان کیا ہے۔ جس کی قیمت جمعہ کو سامنے آئے گی اور ڈیلیوری اس سال کی پہلی ششماہی میں ہوگی۔ الیکٹرک کی ایک رپورٹ کے مطابق آٹو میکر نے جنوری 2021 میں کاروں کو نیا لک دینے کے لیے اپنے پیداوار کو بند کردیا تھا، اس لیے ماڈل ایس اور ماڈل ایکس کی چین تک رسائی نہیں ہوسکی۔ Tesla may unveil $25,000 Model 2 car in 2024

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ ٹیسلا نے رواں برس دوسری سہ ماہی کی کمزور کارکردگی کے بعد تیسری سہ ماہی میں ریکارڈ 343,830 گاڑیوں کی ڈیلیوری کی ہے۔ کمپنی نے کہا کہ اس نے 365,000 گاڑیاں تیار کیں اور 343,000 سے زیادہ گاڑیوں کی ڈیلیوری کی۔ کمپنی نے اتوار کو جاری ایک بیان میں کہا کہ 'کاروں کی علاقائی مینوفیکچرنگ کی وجہ سے ہر سہ ماہی کے آخر میں ڈیلیوی کی تعداد میں مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ Tesla delivered a record 343,830 vehicles during the third quarter of 2022

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.