ETV Bharat / science-and-technology

Auto Expo 2023 آٹو ایکسپو میں ٹاٹا نے چودہ الیکٹرک گاڑیاں لانچ کیں - Auto Expo 2023

آٹو ایکسپو 2023 کے پہلے دن ٹاٹا موٹرز نے اپنے کئی گاڑیوں کو لانچ کیا، جس میں Harrier EV اور Sierra EV شامل ہے۔ Auto Expo 2023

آٹو ایکسپو میں ٹاٹا نے 14 الیکٹرک گاڑیاں لانچ کیں

author img

By

Published : Jan 12, 2023, 10:41 AM IST

نئی دہلی: ٹاٹا موٹرز نے بدھ کو آٹو ایکسپو 2023 کے پہلے دن اپنے ذاتی گاڑیوں کے سگمنٹ میں Harrier EV اور Sierra EV کو لانچ کیا۔ اور ساتھ ساتھ الٹروزو سی این جی اور Curve coupe کی بھی نمائش کی۔ Tata Motors نے اپنے کمرشیل گاڑیوں کے سگمینٹ میں Magic EV، Prime E28، Ultra E.9 کے ساتھ ساتھ ایک ہائیڈروجن فیول سیل ٹرک کو بھی متعارف کرایا۔ ٹاٹا موٹرز کا اس سال ایکسپو میں سب سے بڑا اسٹال ہے اور اس نے اب تک 14 الیکٹرک گاڑیاں لانچ کردی ہے جس میں مسافر اور تجارتی گاڑیاں شامل ہیں۔ ٹاٹا سنس کے ایگزیکٹو چیئرمین اور ٹاٹا موٹرز کے چیئرمین این. چندر شیکھرن نے کہا، 'ٹاٹا موٹرز اپنے الیکٹرک گاڑیوں کو جدید ٹیکنالوجی، جدید ڈیزائن، انجینئرنگ اور بہترین درجے کی ٹیکنالوجی کو ذہن میں رکھتے ہوئے تیار کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

مزید پڑھیں:

شیلیش چندرا، منیجنگ ڈائریکٹر، ٹاٹا موٹرز پیسنجر وہیکلز لمیٹڈ اور ٹاٹا پیسنجر الیکٹرک موبلٹی لمیٹڈ نے کہا، "ہم کم اخراج اور بہتر نتائج فراہم کرنے کے لیے عالمی معیار کی پاور ٹرینوں میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ آج، ہم نے سی این جی میں نئے نئے ڈیزائن کی گاڑیاں پیش کررہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا، " آج ہم نے ایونیا، ہیریئر ای وی، جین 2 اور جین 3 آرکیٹیکچر پراڈکٹس کا آغاز کیا ہے۔ جو showstopper Sierra EV، EVs کو مزید بہتر بنائے گا۔ ہمارے پورٹ فولیو میں EVs کا حصہ 5 سالوں میں 25 فیصد تک بڑھنے اور 2030 تک 50 فیصد تک پہنچنے کی امید ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.