ETV Bharat / science-and-technology

Sonet SUV سونیٹ ایس یو وی کو سی این جی ورژن میں لانچ کیا جائے گا - Sonet CNG will compete with Nexon CNG

سونیٹ ایس یو وی کی سی این جی ورژن جلد لانچ ہوگی، کمپنی سونیٹ سی این جی کے ایکس لائن ویرینٹ کی جانچ کر رہی ہے۔ Sonet SUV soon be launched in CNG version

سونیٹ ایس یو وی سی این جی ورزن میں لانچ ہوگا

author img

By

Published : Mar 9, 2023, 4:37 PM IST

حیدرآباد: کوریائی کار ساز کمپنی 'کیا' اس سال بھارت میں سونیٹ ایس یو وی کی سی این جی ورژن لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ نئی Kia Sonet CNG BS-6 فیز-2 کے ٹیسٹ کے بعد کمپنی 2023 کی دوسری سہ ماہی میں لانچ کرسکتا ہے۔ حال ہی میں پونے میں Kia Sonet CNG کو ٹیسٹنگ کے دوران دیکھا گیا۔ اسپاٹ کیے گئے ماڈل پر 'آن ٹیسٹ بائے اے آر آے آئی' کا اسٹیکر لگا ہوا تھا توقع ہے کہ سونیٹ سی این جی 1.0 لیٹر ٹربو پیٹرول انجن کے ساتھ لانچ ہوگا۔ کمپنی سونیٹ سی این جی کے ایکس لائن ویرینٹ کی جانچ کر رہی ہے۔ باقاعدہ Kia Sonet X-Line 1.0-لیٹر 3-سلنڈر ٹربو پٹرول انجن کے ساتھ آتا ہے، جو 118bhp اور 172Nm ٹارک پیدا کرتا ہے۔

سونیٹ کو CNG موڈ میں چلنے پر پاور اور ٹارک میں بھاری گراوٹ امید ہے۔ اس علاوہ توقع یہ بھی کی جارہی ہے کہ سونیٹ کے سی این جی ورژن کی قیمت عام پیٹرول ورژن سے تقریباً ایک لاکھ روپے زیادہ ہوسکتی ہے۔ سی این جی ویرینٹ میں صرف مینوئل گیئر باکس ملنے کا امکان ہے جبکہ پیٹرول ایکس لائن کو 7-اسپیڈ DCT کا آپشن ملتا ہے۔

مزید پڑھیں:

Kia Sonet CNG آنے والی Brezza CNG اور Nexon CNG کا مقابلہ کرے گی۔ ماروتی سوزوکی نے 2023 آٹو ایکسپو میں بریزا کے سی این جی ورژن کی نمائش کی ہے۔ ساتھ ہی Nexon CNG کو بھی کئی بار ٹیسٹنگ کے دوران دیکھا گیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.