ETV Bharat / science-and-technology

سام سنگ گلیکسی ایس 23 سیریز کو آج لانچ کرے گی

سام سنگ کمپنی گلیکسی ایس 23 سیریز کو Samsung Unpacked 2023 ایونٹ میں یکم فروری کو لانچ کرے گی۔

author img

By

Published : Feb 1, 2023, 11:48 AM IST

سام سنگ گلیکسی ایس 23 سیریز کو آج لانچ کرے گی
سام سنگ گلیکسی ایس 23 سیریز کو آج لانچ کرے گی

حیدرآباد: سام سنگ اپنی نئی فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 23 سیریز کو لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ نئے اسمارٹ فونز کو Samsung Unpacked 2023 ایونٹ میں آج لانچ کیا جائے گا۔ اس میں کمپنی آپ کی سب سے بڑی پاور فل فون کو پیش کرے گی۔ یہ فونز اسنیپ ڈریگن 8 جنرل کے ساتھ لانچ ہوسکتا ہے۔

Galaxy Unpacked 2023 کیسے دیکھیں؟

Galaxy Unpacked 2023 ایونٹ کو سام سنگ کی آفیشئل ویب سائٹ سے لائیو اسٹریم کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ آپ کمپنی کے ٹویٹڑ، فیس بک اور یوٹیوب پر اس کی اسٹریمنگ دیکھ سکتے ہیں۔ اس کی نشریات یکم فروری کو بھارتی وقت کے مطابق 11:30 PM بجے سے شروع ہوگی۔

اس دوران کمپنی Galaxy S23، Galaxy S23 اور Galaxy S23 Ultra لانچ کرے گی ،اس کے علاوہ یہ مانا جا رہا ہے کہ کمپنی اپنی اگلی-جنریشن گلیکسی نوٹ بکس کو اپڈیڈ ڈیزائن اور امپرو پرفارمنس کے ساتھ پیش کر سکتی ہے۔

گلیکسی ایس 23 سیریز سے صارفین کو کیا امید ہے؟

Galaxy S23 Series کا لک Galaxy S22 Series سے زیادہ الگ نہیں ہو سکتا ہے، خاص طور پر الٹر ماڈل کا۔ Galaxy S23 Ultra کورڈ ڈیزائن اور بیک کیمرے 200-میگاپکسل سینسر کے ساتھ آسکتا ہے۔ اس کے علاوہ الٹر وائیڈ اینگل لینس اور ڈوئل 10MP ٹیلیفوٹو لینس 100x تک ہائی بریڈ جم سپورٹ کے ساتھ لانچ ہوسکتا ہے۔

Galaxy S23 اور Galaxy S23+ میں ٹریپل کیمرا ہوسکتا ہے۔ تینوں فونز میں اسنیپ ڈریگن Gen 8 ٹو پروسیسر ہوسکتا ہے۔ Galaxy S23 اور Galaxy S23+ میں 8GB ریم اور 128GB انٹرنل سٹور دستیاب ہے۔ جبکہ گلیکسی ایس 23 الٹرا میں کم سے کم 12 جی بی ریم اور 256 جی بی کی انٹر نیٹ میموری ہوسکتی ہے۔

مزید پڑھیں:

Galaxy S23 لائن اپ کو اینڈرائیڈ 13 OS بیسڈ کسٹم OneUI 4.1 کے ساتھ پیش کیا جا سکتا ہے۔ ان تینوں ہی اسمارٹ فونز میں کم سے کم تین میجر اینڈرائیڈ اپڈیٹ دیا جائے گا۔ Galaxy S23 اور Galaxy S23+ اور الٹر ویرینٹ پر کمپنی آفر کی بھی اعلان کر سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.