ETV Bharat / science-and-technology

Samsung Galaxy F14 Launch سام سنگ نے بھارت میں Galaxy F14 5G لانچ کیا - Samsung Galaxy F14 Launch

سام سنگ نے بھارت میں ایک نیا اسمارٹ فون Galaxy F14 5G لانچ کیا ہے جو 30 مارچ سے 12,990 روپے کی ابتدائی قیمت پر خریداری کے لیے اسٹال پر دستیاب ہوگا۔ Samsung unveils Galaxy F14 5G with 6000 mAh battery in India

سام سنگ نے بھارت میں Galaxy F14 5G لانچ کیا

author img

By

Published : Mar 24, 2023, 3:40 PM IST

نئی دہلی: سام سنگ نے جمعہ کے روز بھارت میں ایک نیا اسمارٹ فون Galaxy F14 5G لانچ کیا ہے۔ جس میں 6000mAh کی بیٹری ہے اور یہ فون تین رنگوں میں دستیاب ہے جس میں سیاہ، سبز اور جامنی کلر شامل ہے۔ Galaxy F14 5G کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ اور آن لائن، آف لائن دونوں صورت میں آپ اسٹورز سے خرید سکتے ہیں۔ یہ فون 30 مارچ سے 12,990 روپے کی ابتدائی قیمت پر خریداری کے لیے دستیاب ہوگا۔ سام سنگ انڈیا کے موبائل بزنس ڈائریکٹر راہول پاہوا نے ایک بیان میں کہا کہ "Galaxy F14 5G سیگمنٹ میں 5nm پروسیسر اور 6000mAh کی بیٹری لگی ہوئی ہے۔ یہ سپر فاسٹ 5G کنیکٹیویٹی کے لیے 13 بینڈز کو سپورٹ کرتا ہے۔ Galaxy F14 5G ایک مؤثر قیمت پر دستیاب ہے جس کی شروعاتی قیمت 12,990 روپے ہے۔

نیا Galaxy F14 5G 6.6 انچ کا فل HD+ 90Hz ڈسپلے پیش کرتا ہے، جو صارفین کو ان کی پسندیدہ فلمز یا گیمز کو دیکھنے کا ایک بہترین تجربہ فراہم کرتا ہے۔ اس فون کا ڈسپلے Gorilla Glass 5 کے ذریعے محفوظ ہے۔ اس کے علاوہ یہ Exynos 1330 chipset کے ساتھ آتا ہے، جو ایک 5nm پروسیسر ہے، اور صارفین کو ملٹی ٹاسک، گیمز کھیلنے، اور بہت کچھ آسانی کے ساتھ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ فلپ کارٹ کے ڈائریکٹر کنال گپتا نے ایک بیان میں کہا، "Samsung Galaxy F14 5G میں بہتر پروسیسر لگا ہوا ہے اور ساتھ ہی اس میں 6000mAh کی بیٹری بھی شامل ہے جو فون کی بہترین کارکردگی کی تصدیق کرتا ہے۔

مزید پڑھیں:

World Tuberculosis Day تَپِ دِق کا عالمی دن، ممبئی میں پانچ سال میں ٹی بی سے گیارہ ہزار سے زائد اموات

یہ فون 13 5G بینڈز کو سپورٹ کرتا ہے، جو صارفین کو تیز رفتاری سے اپنے تمام پسندیدہ مواد کو ڈاؤن لوڈ، اسٹریم، شیئر اور براؤز کرنے کے قابل بناتا ہے۔ اس کے علاوہ، Galaxy F14 5G وائس فوکس فیچر اور سام سنگ والیٹ کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.