ETV Bharat / science-and-technology

Samsung Galaxy S24 Ultra سیمسنگ گلیکسی ایس 24 الٹرا میں نیا ٹیلی فوٹو سینسر ہوسکتا ہے - Samsung will launch S24 Ultra in 2023

سیمسنگ کے 2023 میں آنے والے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 24 الٹرا میں ایک نیا ٹیلی فوٹو سینسر متعارف کرائے گی۔ Samsung Galaxy S24 Ultra

سیمسنگ گلیکسی ایس 24 الٹرا میں نیا ٹیلی فوٹو سینسر ہوسکتا ہے

author img

By

Published : Dec 30, 2022, 10:29 AM IST

سول: جنوبی کوریا کی ٹیک کمپنی سیمسنگ نے نئے فون گلیکسی ایس 24 میں نئے اپ ڈیٹ کا انکشاف کیا ہے اور یہ بھی بتایا کہ مین کیمرہ وہی رہ سکتا ہے یا اس میں معمولی تبدیلیاں ہو سکتی ہیں۔ Samsung Galaxy S24 Ultra may feature new telephoto sensor

سیمسنگ کے ٹویٹ میں کہا گیا کہ "Galaxy S24 Ultra کے ٹیلی فوٹو سینسر میں تبدیلی اور ایک نیا سولیوشن اپنانے کی امید ہے۔ مین کیمرہ وہی رہے گا یا اسے تھوڑا سا تبدیل کر دیا جائے گا۔" اس درمیان ٹیک دگج اپنی آنے والی فلیگ شپ Galaxy S23 سیریز میں Exynos chipset کا استعمال کرسکتا ہے جس کو کمپنی 2023 میں لانچ کرے گی۔

GizmoChina کے مطابق، سیمسنگ کے اندر ایک اندرونی تنازع چل رہا ہے کہ آنے والے گلیکسی فلیگ شپ میں Exynos چپ کا استعمال کیا جائے یا Qualcomm کی اگلی نسل کی SoC کا استعمال کیا جائے۔ آئس یونیورس نے ویبو کے ذریعے انکشاف کیا کہ سیمسنگ کا ایم ایکس (موبائل تجربہ) ڈویژن گلیکسی ایس 22 اسمارٹ فونز میں کمپنی کے ایکسینوس چپ سیٹ کی کارکردگی سے زیادہ خوش نہیں ہے اس لئے آنے والے گلیکسی ایس 23 اسمارٹ فونز میں کوالکوم اسنیپ ڈریگن ایس او سی سے لیس ہونے کی امید ہے۔

28 دسمبر کو سیمسنگ نے اعلان کیا کہ وہ کنزیومر الیکٹرانکس شو (CES) 2023 میں اپنے C-Lab (تخلیقی لیب) پروگرام کے ذریعے تیار کیے گئے نئے جدید منصوبوں کی نمائش کرے گا۔ Samsung Galaxy S24 Ultra may feature new telephoto sensor

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ ٹیک دگج سیمسنگ مبینہ طور پر اگلے سال ان پیکڈ ایونٹ میں اپنی گلیکسی ایس 23 سیریز کے ساتھ ساتھ اگلی نسل کے گلیکسی لیپ ٹاپس کو بھی متعارف کرائے گا۔ SamMobile کی ایک رپورٹ کے مطابق، کمپنی سے امید کی جارہی ہے کہ وہ اپنے Galaxy Book لیپ ٹاپ لائن اپ کو بہتر ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر کے ساتھ مارلیٹ میں اتارے گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.