ETV Bharat / science-and-technology

Samsung Galaxy S23 Series: سام سنگ گلیکسی ایس 23 سیریز کی قیمت آن لائن لیک

سام سنگ گلیکسی ایس 23 سیریز کو1 فروری کو لانچ کرے گی جس میں گلیکسی ایس 23، گلیکسی ایس 23 پلس اور گلیکسی ایس 23 الٹرا شامل ہوگا۔ لانچ سے پہلے ہی ان اسمارٹ فونز کی قیمت لک ہوگئی ہے۔ Samsung Galaxy S23 series price leaked online

author img

By

Published : Jan 20, 2023, 5:32 PM IST

سام سنگ گلیکسی ایس 23 سیریز کی قیمت آن لائن لیک

سام سنگ اپنا نیا اسمارٹ فون سیریز جلد لانچ کرنے والا ہے۔ اس سیریز میں تین اسمارٹ فون گلیکسی ایس23، گلیکسی ایس23 پلس اور گلیکسی ایس23 الٹرا شامل ہوں گے۔ لانچ سے پہلے ان اسمارٹ فونز کی قیمت اور دوسری تفصیلات آن لائن لیک ہوگئی ہے۔ تاہم، لیک ہوئی قیمت بھارتی بازار کی نہیں ہے، لیکن لیک ہوئی قیمت سے بھارتی بازار کے قیمت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

لیک رپورٹس کی مانے تو کمپنی نئے پریمیم اسمارٹ فونز کو پرانی قیمت پر ہی لانچ کرسکتی ہے۔ تاہم ایسا امریکی بازار کے لیے کہا گیا ہے۔ امید ہے کہ کمپنی بھارتی مارکیٹ میں بھی اسی ٹرینڈ کو فالو کرے گی۔ آئیے جانتے ہیں لیک ہوئی قیمت کے بارے میں۔

Galaxy S23 کی قیمت کیا ہوگی۔

اسمارٹ فون کے ماڈل کی بات کریں، تو Galaxy S23 امریکی مارکیٹ میں 799 ڈالر (لگ بھگ 64,950 روپے) میں لانچ ہوگی۔ یہ قیمت فون کی 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹورز ویرینٹ کی ہے۔ کمپنی اس کا 256 جی بی اسٹورز ویرینٹ بھی لانچ کر سکتی ہے، تاہم اس کی قیمت کی کوئی معلومات اب تک حاصل نہیں ہوئی ہے۔

پلس ویرینٹ یعنی گلیکسی ایس 23+ کا بیس ویرینٹ بھی 8 جی بی ریم کے ساتھ آئے گا۔ اس کی قیمت 999 ڈالر ہو سکتی ہے۔ اسی قیمت پر برانڈ نے گلیکسی ایس 22 پلس کو بھی لانچ کیا تھا۔ اسمارٹ فون کا بیس ویرینٹ 256 جی بی سٹورز کے ساتھ آئے گا۔ اس کے علاوہ ڈیوائس میں 512GB اسٹوریج آپشن بھی ہو سکتا ہے۔

اس ڈیوائس میں کیا خاص ہوگا؟

بھارت میں کمپنی ان اسمارٹ فونز کو کس قیمت پر لانچ کرے گی، یہ ابھی صاف نہیں ہے۔ تاہم ایک رپورٹس کی مانیں تو برانڈ Samsung Galaxy S23 کو 80 ہزار کی قیمت تک لانچ کر سکتی ہے۔ کمپنی اس ڈیوائس کو 1 فروری کو لانچ کرنے والی ہے۔

مزید پڑھیں:

وہیں کچھ رپورٹس میں دعوہ کیا گیا تھا کہ سام سنگ اپنی نئی سیریز میں Qualcomm Snapdragon 8 Gen 2 کا موڈیفائیڈ ویرینٹنٹ پیش کرے گا۔ اس کے علاوہ اسمارٹ فونز کو چار سال تک اینڈرائیڈ اپ ڈیٹ ملتا رہے گا، اس سیریز کا ٹاپ ویرینٹ گلیکسی ایس 23 الٹرا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.