ETV Bharat / science-and-technology

Galaxy S23 FE: سام سنگ 'گلیکسی ایس 23 ایف ای' کو اس سال لانچ نہیں کے گا - Galaxy S23 FE

سام سنگ مبینہ طور پر اس سال 'ایس سیریز' کا نیا ایڈیشن Galaxy S23 FE کو لانچ نہیں کرے گا۔ Samsung Galaxy S23 FE may not launch this year

سام سنگ 'گلیکسی ایس 23 ایف ای' کو اس سال لانچ نہیں کے گا

author img

By

Published : Mar 14, 2023, 4:58 PM IST

سین فرانسسکو: ٹیک دگج سام سنگ مبینہ طور پر اس سال 'ایس سیریز' کا نیا ایڈیشن ایس 23 ایف ای' کو لانچ نہیں کرے گا۔ GizmoChina کی رپورٹ کے مطابق، یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ Galaxy S23 FE اس سال لانچ ہوگا یا نہیں، اسے کمپنی نے منسوخ کردیا ہے یا ملتوی۔ تاہم، یہ بھی سمجھنا ضروری ہے کہ کمپنی نے گزشتہ سال گلیکسی ایس 22 ایف ای کو لانچ کرنے پر روک لگا دیا تھا۔

اس سال 1 فروری کو، جنوبی کوریائی کمپنی نے عالمی سطح پر گلیکسی ایس 23 الٹرا (ایمبیڈڈ ایس پین کے ساتھ)، گلیکسی ایس 23 پلس، اور گلیکسی ایس 23 اسمارٹ فونز کو لانچ کیا تھا۔ اس سیریز میں تیز آٹو فوکس اور کمپنی کا پہلا سپر HDR سیلفی کیمرہ متعارف کرایا گیا ہے، جو سامنے کی تصویروں اور ویڈیوز کو بہتر بنانے کے لیے 30 fps سے 60 fps تک جنپنگ کرتا ہے۔

مزید پڑھیں:

ان صارفین کے لیے یہ کیمرہ فائدہ مند ہے جو بہترین تخلیقی کنٹرول اور کسٹمائزیشن کے خواہاں ہیں، Galaxy S23 سیریز ٹولز کا ایک مجموعہ پیش کرتی ہے جو فوٹو گرافی کے کسی بھی تجربے کو مختلف بناتی ہے۔ اس کے علاوہ سام سنگ نے گزشتہ روز 2023 کے گلیکسی ایم سیریز کا پہلا فون لانچ کیا ہے۔ فون کا نام Samsung Galaxy M14 ہے۔ تاہم یہ فون ابھی تک بھارت میں نہیں بلکہ یوکرین میں لانچ کیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ جلد ہی یہ فون عالمی مارکیٹ میں بھی لانچ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.