ETV Bharat / science-and-technology

Samsung Galaxy Book3 Series: سام سنگ گلیکسی نے بک تھری سیریز لیپ ٹاپ لانچ کیا - Samsung Galaxy S23 Launch in India

سام سنگ نے اسمارٹ فون سیریز کے ساتھ ساتھ اپنی لیپ ٹاپ سیریز بھی لانچ کی ہے۔ اس سیریز میں کمپنی نے تین لیپ ٹاپس- گلیکسی بک 3 الٹرا، بک 3 پرو 360 اور بک 3 پرو لانچ کیے ہیں۔ تینوں ڈیوائسز میں طاقتور پروسیسر، جدید ترین ریم اور سٹوریج کے ساتھ ساتھ کئی بہترین خصوصیات موجود ہیں۔ Samsung Galaxy launched the Book 3 series laptop

سام سنگ گلیکسی نے بک تھری سیریز لیپ ٹاپ لانچ کیا

author img

By

Published : Feb 2, 2023, 4:35 PM IST

سام سنگ نے اپنے فلیگ شپ سمارٹ فونز کے ساتھ لیپ ٹاپ کی نئی سیریز کو بھی لانچ کیا ہے۔ کمپنی نے پچھلے سال بھارتی لیپ ٹاپ مارکیٹ میں واپسی کی۔ اس سال کمپنی نے تین نئے ویریئنٹس متعارف کروائے ہیں۔ اس میں Samsung Galaxy کا Book3 Ultra، Book3 Pro 360 اور Book3 Pro شامل ہیں۔

Galaxy Book3 Ultra ایک پریمیم اور اعلیٰ کارکردگی والا لیپ ٹاپ ہے۔ جبکہ Galaxy Book3 Pro 360 ایک ٹو ان ون کنورٹیبل لیپ ٹاپ ہے، جو S-Pen سپورٹ کے ساتھ آتا ہے۔ وہیں Galaxy Book3 Pro ایک clamshell ڈیزائن ڈیوائس ہے۔ تو آئیے جانتے ہیں ان تمام ڈیوائس کی خصوصیات کیا ہیں۔

Galaxy Book3 Ultra میں کیا خاص ہے؟

اس میں آپ کو 16 انچ کی AMOLED اسکرین ملتی ہے۔ لیپ ٹاپ ونڈوز 11 پر کام کرتا ہے۔ اس میں 13th Gen Intel Core i7/Core i9 پروسیسر کا آپشن دستیاب ہے۔ ڈیوائس NVIDIA گرافکس کارڈ کے ساتھ آتی ہے۔ لیپ ٹاپ میں 16 جی بی اور 32 جی بی ریم کا آپشن دیا گیا ہے۔

وہیں اس میں 512GB اور 1TB کی اسٹوریج موجود ہے۔ ڈیوائس 76Wh کی بیٹری پر کام کرتی ہے۔ اس میں 100W چارجنگ دی گئی ہے۔ لیپ ٹاپ میں فنگر پرنٹ سینسر شامل ہے، جو پاور بٹن پر ملتا ہے۔

گلیکسی بک 3 پرو کی تفصیلات

اس کی اسکرین سائز 14 اور 16 انچ کی ہے۔ لیپ ٹاپ میں AMOLED ڈسپلے ہے، جو 120Hz ریفریش ریٹ کو سپورٹ کرتا ہے۔ ڈیوائس ونڈوز 11 پر کام کرتی ہے۔ اس میں 8 جی بی / 16 جی بی / 32 جی بی ریم اور 256 جی بی / 512 جی بی / 1 ٹی بی ایس ایس ڈی اسٹوریج کا آپشن موجود ہے۔

اس ڈیوائس میں 13th Gen Intel Core i5/Core i7 پروسیسر کا آپشن دیا گیا ہے۔ یہ دو بیٹری سائز - 63Wh اور 76Wh کے ساتھ 67W چارجر ملتا ہے۔ لیپ ٹاپ فنگر پرنٹ سیکیورٹی اور محفوظ کور پی سی کے ساتھ آتا ہے۔

مزید پڑھیں:

Galaxy Book3 Pro 360 کی تفصیلات اس لیپ ٹاپ میں آپ کو 16 انچ کا AMOLED ڈسپلے دیا گیا ہے۔ اسکرین ٹچ اور ایس پین سپورٹ کے ساتھ آتی ہے۔ اس میں بھی آپ کو 13ویں جنرل انٹیل کور i5/Core i7 پروسیسر کا آپشن ملے گا۔ ڈیوائس ونڈوز 11 پر کام کرتی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.